ماہ رمضان سے متعلق دعائیں:
۱۔ رمضان کا چاند دیکھ کر تین بار پڑھیں:
[ARABIC]هِلَال خَير و رُشْد[/ARABIC] پھر یہ پڑھیں:
[ARABIC]آمَنْتُ بِالَّذِيْ خَلَقَكَ[/ARABIC]
[ARABIC]الدعاء للطبرانی، باب القول عند دخول رمضان ، الرقم: ۸۳۲[/ARABIC]
۲۔ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رمضان آتا تو آپ علیہ السلام ہمیں یہ دعا سکھایا کرتے تھے:
[ARABIC]اللهم سلمني من رمضان ، وسلم رمضان لي ، وتسلمه مني متقبلا[/ARABIC]
[ARABIC]الدعاء للطبرانی، باب القول عند دخول رمضان ، الرقم: ۸۳۸[/ARABIC]
۳۔ حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جب رجب کا مہینا آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگتے:
[ARABIC]اللهم بارك لنا في رجب ، وشعبان ، وبلغنا رمضان[/ARABIC]
[ARABIC]المعجم الاوسط للطبرنی ، باب العین ، من اسمه علی ، الرقم: ۴۰۸۶ [/ARABIC]
۴۔ افطاری کی دعا:
[ARABIC]اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ [/ARABIC]
[ARABIC]ابوداؤد، كتاب الصوم ، باب القول عند الافطار، الرقم:۲۳۶۰[/ARABIC]
۵۔ افطار کی ایک دعا یہ بھی ہے:
[ARABIC]ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ[/ARABIC]
[ARABIC]ابوداؤد، كتاب الصوم ، باب القول عند الافطار، الرقم:۲۳۵۹[/ARABIC]
۶۔ شب قدر کی دعا:
[ARABIC]اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِىم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّى[/ARABIC]
[ARABIC]جامع الترمذی ، ابواب الدعوات ، الرقم:۳۸۵۵[/ARABIC]