مبارکباد ماہ وش بھی مشاق ہو گئے

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش بھائی کو بہت بہت مبارک ہو کہ 500 خطوط کا ہدف عبور کر کے مشاق کے عہدے پر پہنچ گئے۔
 

ماہ وش

محفلین
دینے آیا ہے میری قبر پر مبارک باد مرگ
یہ نیا ایجاد ہے میرے ستم ایجاد کا


یہ شعر تو ایسے ہی یاد آگیا ،، آپ تمام کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
دینے آیا ہے میری قبر پر مبارک باد مرگ
یہ نیا ایجاد ہے میرے ستم ایجاد کا


یہ شعر تو ایسے ہی یاد آگیا ،، آپ تمام کا شکریہ

مجھے تو اس شعر میں خاصی گڑبڑ لگ رہی ہے۔ میرے خیال میں تو یوں ہونا چاہیے‌:

دینے آیا تھا میری قبر پر مبارک بعد مرگ
یہ نیا ستم ہے میرے ستم ایجاد کا
 

ماہ وش

محفلین
بھائی شمشاد اردو کے کلاسک اساتذہ میں سے ایک کا شعر ہے جس کا آپ نے بیڑا غرق کیا ہے :cry:


دینے آیا ہے میری قبر پہ مبارکباد مرگ
یہ نیا ایجاد ہے میرے ستم ایجاد کا
 

الف عین

لائبریرین
او ہو تو ماہوش بھائ ہیں!!!!!!!!!!!!خیر مبارک تو حق بنتا ہی ہے ان کا جنس کچھ بھی ہو!!۔
ماہ وش نے کہا:
بھائی شمشاد اردو کے کلاسک اساتذہ میں سے ایک کا شعر ہے جس کا آپ نے بیڑا غرق کیا ہے :cry:


دینے آیا ہے میری قبر پہ مبارکباد مرگ
یہ نیا ایجاد ہے میرے ستم ایجاد کا
درست شعر میرے خیال میںَ۔ پہلا مصرعہ
دینے آیا قبر پر میری مبارک بعدِمرگ
یہ نیا ایجاد ہے میرے ستم ایجاد کا
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
بھائی شمشاد اردو کے کلاسک اساتذہ میں سے ایک کا شعر ہے جس کا آپ نے بیڑا غرق کیا ہے :cry:


دینے آیا ہے میری قبر پہ مبارکباد مرگ
یہ نیا ایجاد ہے میرے ستم ایجاد کا

تو بھائی اس کلاسک استاد کا کوئی نام بھی تو ہوگا۔
 

F@rzana

محفلین
ماہ وش ‘‘بھائی :shock:‘‘
‘‘باجی :shock: ‘‘
‘‘بہن :shock: ‘‘
‘‘آپا :shock: ‘‘
ہیں ں ں ں ں :shock: :shock: :shock:

‘‘مبارک ھو‘‘
 

wahab49

محفلین
مبارک ھو مشاق ھونے پر۔

ویسے اسکی ترتیب کیا ھے؟؟ میں کل تک مبتدی تھا آج مجھے معاون بنا دیا ھے!! حالانکہ میں نے ابھی تک کسی کام میں معاونت نہیں کی۔ :roll:
 

بدتمیز

محفلین
آپکو مبتدی لفظ اتنا پسند ہے تو وہاب49 کو تبدیل کر کے مبتدی رکھ لیں۔ :twisted:
یہ دراصل فورم پر پوسٹس کے لحاظ سے درجہ بندی ہے۔ ذرا 100 مکمل کریں آپ کچھ اور بن جائیں گے :twisted:
 
Top