السلام علیکم
شاکر ، اتنی کسرِ نفسی! آپ تو ماشآاللہ اب قومی اسمبلی کے انتخابات میں کھڑے ہونے کے اہل ہو چکے ہیں
وہ بھی فرسٹ ڈویژن اور پھر یہ کہنا کہ پلے ککھ نئیں
اگر ابھی بھی آپ یہی سوچیں کہ پلے ککھ نہیں تو پھر تو ضرور ہی قومی اسمبلی کی سیٹ حاصل کرنے کا سوچیں کیونکہ وہاں جتنے بھی پہنچے ہوئے ہیں ان کے بھی پلے ککھ نئیں
کامیابی بہت بہت مبارک ہو ! اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو اپنے من پسند ادارے میں داخلہ ملے