ملائکہ
محفلین
مٹھائی کھلانے آتے ہیں کھانے جاتے نہیں اچھا ۔۔ اور جلیبیاں نہیں گلاب جامن کھانے ہیں مجھے تو ۔۔۔
گلاب جامن تو میں کسی اور کو کھلا چکی پر اگر آپ آئیں گی تو آپکو بھی ضرور کھلاؤں گی ویسے بھی آپ کا گھر کوئی اتنا دور بھی نہیں
مٹھائی کھلانے آتے ہیں کھانے جاتے نہیں اچھا ۔۔ اور جلیبیاں نہیں گلاب جامن کھانے ہیں مجھے تو ۔۔۔
اتنا قریب بھی تو نہیں ۔۔۔ کبھی انا ہوا اس ایریا کی طرف تو آجاؤنگی ۔۔ گلاب جامن ادھار ہوئے تم پر ۔۔:tounge:
اور کیا کیا گفٹس ملے ۔۔ مرک نے کیا دیا ۔۔
ارے بھئی ملائکہ بیٹا پانی پلائیں گے ذرا آپ؟ ہاں دیکھئے گلاس میں انگوٹھا ڈبا کے مت لائیے گا۔
پر یہ ڈیوٹی تو بہت آسان ہے، مقابلہ میں اس کے کہ ہم آپ سے Tang یا روح افزا مانگیں
پانی
میری تو ایک ڈیوٹی لگ گئی
بیٹا آخر اس کے بعد ٹافی بھی تو ملے گی ناں!
میں نے ٹافی نہیں کھانی ہے مجھے تو چوکلیٹ لینی ہے
مجھے نہیں معلوم کہ آج آپ کے لئے کیا لایا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ چاکلیٹ ہی ہو یا کوئی اور ہی چیز نکل آئے۔ آپ یہ بیگ کھنگالیں اور اسے ادھر الماری میں رکھ دیں۔ اور ہاں پھر یہ ٹائی بھی۔ شاباش بیٹا۔
ویسے اس بار آپ کو گئیر والی سائکل نہ دلا دیں؟
"سائیکل" اب اتنی بھی بچی نہیں ہوں
تو بیٹا ابھی میری جیب اس سے زیادہ کی متحمل نہیں ہو سکتی۔