ثناءاللہ
محفلین
منتظمین اردو ویب:
مذہب اور نظریات کا اضافہ نہایت خوش آئند ہے اور اس کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیاہے۔ میری طرف سے اس اضافہ پر ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں اور بندہ نا چیز بھی اس کے لیے اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ کافی مصنفین کے اردو تراجم میرے پاس موجود ہیں میرا ارداہ ہے کہ انہیں اسی چوپال پر اقساط میں پیش کروں۔