مبارک بلاگرز مبارک

بلاگ سپاٹ پر پابندی پاکستان میں ختم کر دی گی ۔

140901224_3c5b6b2151.jpg
 

رند

محفلین
السلام علیکم جناب کہیں آپ گوگل والے بلاگ سپاٹ کی بات تو نہیں کر رہے؟ اور دوسرے یہ بتائیے کہ اس پہ کس نے اور کیوں پابندی لگائی تھی؟ آپ کی بہت مہربانی ہوگی وسلام
 

دوست

محفلین
توہین آمیز کارٹونوں کی اس سرور کے کسی بلاگ پر اشاعت کے بعد پاکستان میں اسے پابند کردیا گیا تھا۔
 
Top