شگفتہ ، یہ جو نایاب بھیا اُوپر مبارکبا شئیر کی ہے ۔ اصل میں یہ میں نے بنائی ہے آپکے لئے سپیشل
مگر نایاب بھیا نے مجھ سے
اُدھار مانگی تھی جو کہ کچھ دیر کے لئے میں نے انکو دے بھی دی
لہذا یہ میری طرف سے ہے آپکے لئے ۔
السلام علیکم
اپیا جی
ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
یہ تو اپنی پرانی عادت ہے ۔
" بچپن کے دن کتنے اچھے تھے ۔/)
بہنوں سے ادھار لیکر اپنی ضرورت پوری کر لینا ۔
لیکن آپ تو تیسرے نمبر والی بڑی بہن نکلیں ۔
جو ادھار تو دے دیتی تھی لیکن اماں جانی کو بتا بھی دیتی تھی ۔
پھر مرغا بن کر یہ احساس کرنا کہ مرغا کھانے میں مزہ دیتا ہے ۔
اس احساس کا مزہ مرغا بن کر ہی آتا ہے ۔
ویسے آپ نے یہ کارڈ ادھار دیا تھا ۔
بادام والی کھیر کھایا کریں ۔
یاداشت دھوکہ نہیں دے گی ۔
نایاب