بالکل صحیح کہا جناب نے۔جہاں تک بات ہے porn کی تو کمپیوٹر کے زمانے میں اس کا حصول کون سا مشکل کام ہے۔ پولیس والے اور میڈیا والے اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے ایسے چھاپے مارتے ہیں۔ بلکہ اسی پروگرام کے آخر میں پولیس والوں کی پٹائی بھی ہوئی ہے۔ اس پروگرام سے تو یہی ظاہر ہوا کہ یہ دونوں طبقے پولیس اور میڈیا انتہائی unprofessional ہیں۔ اگر یہ اتنے ہی efficient ہوتے تو کراچی کے امیر علاقوں میں جو کچھ ہوتا ہے سب کو معلوم ہے۔ حتیٰ کہ نیشنل جیوگرافک کے ایک پروگرام کا ہوسٹ Diego Bunel پاکستان آیا تو اس یہ سن کر حیرت زدہ ہو گیا کہ یہاں پر gay پارٹیاں اور گے کلب بھی چل رہے ہیں۔ ان پر یہ ہاتھ ڈالیں تو ہم جانیں۔
؏
چاند کو گل کریں تو ہم جانیں
جس نے پوسٹ کی ہے ۔ اس کی دماغی حالت کے بارے میں سو فیصد یقین ہوا چلا ہے کہ قابلِ علاج نہیں ۔دھاگے کے عنوان اور ویڈیوز میں کیا مناسبت ہے؟
موصوف ایک دھاگے میں پاکستان اور اسلام کی مایہ ناز فوج خلاف بھارتی، امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا راز فاش کرتے ہیں اور اس سے اگلے مراسلے میں اسی فوج کو ناپاک اور مرتد فوج بھی ثابت کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔جس نے پوسٹ کی ہے ۔ اس کی دماغی حالت کے بارے میں سو فیصد یقین ہوا چلا ہے کہ قابلِ علاج نہیں ۔
( معافی کا خواستگار ہوں ۔ مگر موصوف کی مسلسل بےتحاشہ واہیات مراسلات کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں ۔ )
اللہ موصوف کی ذہنی حالت پر رحم کرے ۔موصوف ایک دھاگے میں پاکستان اور اسلام کی مایہ ناز فوج خلاف بھارتی، امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا راز فاش کرتے ہیں اور اس سے اگلے مراسلے میں اسی فوج کو ناپاک اور مرتد فوج بھی ثابت کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
بالکل ٹھیک بات کہی،،،،فرق ہے ناں ذیشان بھائی۔
کوٹھے پر ہو تو فحاشی اور بے حیائی اور
کوٹھی میں ہو تو فن اور فنکاری کہلاتی ہے۔
مجھ بہت سے لوگ چڑ تے ہیں
ان کے لئے آتا ہوں جو نہیں چڑتے۔