مبارکباد مبارک ہو ہم کو

یادش بخیر،دھندلا سا یاد آتا ہے کہ مورخہ 16 اپریل کو نایاب بھائی نے ہمارے لیے سات ہزاری مبارکبادی دھاگہ کھولا تھا اور کل یعنی کہ مورخہ 22 اپریل کو ہم آٹھ ہزاری کا ہدف بھی عبور کر گئے۔تالیاں بھئی تالیاں:applause::applause: :applause:ہمارے لیے:battingeyelashes:
اور اب چونکہ ہمارے کسی بے مروت دوست نے ہمارے لیے دھاگہ نہیں کھولا:mad: تو ہم نے خود ہی ہمت کرکے(اسے ڈھٹائی نہ سمجھا جائے):battingeyelashes: اپنے لیے مبارکبادی دھاگہ کھول لیا:)تو ایک بارپھر مبارک ہو "ہم کو":)

یہ رہا ہمارا آٹھ ہزاری مراسلہ
image-446D_51762412.jpg
 
یہ تو شمشاد بھائی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔۔۔:nailbiting:
بہت بہت مبارک ہو محسن۔۔۔
6 دن میں ہزار
600 دن میں لاکھ
1200 دن میں 2 لاکھ
1800 دن میں 3 لاکھ یہاں شمشاد بھائی کو کراس کر گئے آپ۔۔:bighug:
 
یہ تو شمشاد بھائی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔۔۔ :nailbiting:
بہت بہت مبارک ہو محسن۔۔۔
6 دن میں ہزار
600 دن میں لاکھ
1200 دن میں 2 لاکھ
1800 دن میں 3 لاکھ یہاں شمشاد بھائی کو کراس کر گئے آپ۔۔:bighug:
شکریہ انیس بھائی:love:
تو شمشاد بھائی کون سا ریٹائر ہو رہے ہیں اس وقت تک تو ان کے 5 لاکھ ہو چکے ہوں گے:battingeyelashes:
 
کیا کہنے جی
ہر قدم دوری منزل ہے نمایاں مجھ سے
میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
سیمابی رفتار کے ساتھ گل افشانی گفتار بھی خوب ہے :)
بہت بہت مبارک ہو کاکا :thumbsup:
 
Top