مبارکباد مبارک ہو ہم کو

ارے بابا مذاق کر رہی تھی
میں نے کب آپ کی کاپی لی؟۔۔مم۔۔میرا مطلب کاپی کی
تو میں کون سا سنجیدہ ہوں:jokingly:
یہ کی تھی نا:rolleyes:
جو تم نہیں دو گی کیونکہ تم "اچھی بچی" جو ہو:fingerscrossed:
جو کہ آپ نہیں دیں گے:p
کیوں کہ آپ اچھے بچے جو ہوئے اور میرے بھیا جو ہوئے
 
وہ تو آپ نے میری کی تھی ناں پھر بچو!
میں تو عینی کے بارے میں یہ پہلے کہا تھا :p
آخری دفعہ چیک کرنے تک تو ہم "نقلچی بھیا" ہی تھے اب جو ہو ہی نقلچی تو اس کے نقل کرنے کو نقل کہا ہی نہیں جاسکتا:nerd2:
ان لیس کہ تم ہماری "ڈسکرپشن" تبدیل کر کے کلئیر کر دو تب ہی ہم پر نقل کا الزام لگایا جا سکتا ہے ہاں جی:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

ہاں تو پھر میں نے آپ کی نقل نہیں کی
آپ نے میری نقل کی ہے چونکہ آپ نقلچی بھیا ہیں :p
 
ہاں تو پھر میں نے آپ کی نقل نہیں کی
آپ نے میری نقل کی ہے چونکہ آپ نقلچی بھیا ہیں :p
تم پھر غلط سمجھیں:ROFLMAO:
ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ ہم نقلچی بھیا ہیں اور یہ ہمارا "ٹریڈ مارک" ہے اس لیے ہمیں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ہم نے "نقل" کی ہے:battingeyelashes:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں تو!
نارمل انداز میں کہہ رہی ہوں ناں بھیا
نقلچی بھیا خود تو کریں نقل اور ہمیں سکھائیں عقل:tongue:
نارمل تو وہی چیز ہوتی ہے کہ جس کی کوئی "غیر معمولی" اہمیت نہ ہو:rolleyes:
تمہیں عقل سکھانے کی کیا ضرورت ہے:confused:
تم تو پہلے ہی اتنی عقلبند :oops: سوری سچ بول گیا:pعقلمند ہو(y)
 
تعبیر

محفلین
o_O:eek: :confused:
ہیں یہ کیا؟​
ابھی کچھ دن پہلے ہی تو مبارک باد دی تھی اب پھر دینی پڑے گی؟ :p
congratulations-4121.gif
flat,550x550,075,f.jpg

congrats.gif
شکر ہے کہ ایک اور ہزار زیادہ بڑھنے اور نیا دھاگہ بننے سے پہلے ہی میں نے مبارک باد دے دی۔:p
 
Top