مبشر لقمان کا ایک کالم ۔ ۔ ۔

شازل

محفلین
مبشر لقمان کا ایک کالم ملاحظہ کیجئے جس میں بلاگز کی اہمیت کے بارے میں ان کی رائے شامل ہے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے عنوان سے گزشتہ دنوں آپ لوگوں کو دعوت دی گئی تھی لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسے حسب معمول نظر انداز کردیا گیا ہے
لیکن آپ کو خبر ہو کہ ایک دن یہ بلاگز ہمارے شعبہ ہائے زندگی کو ضرور متاثر کریں گے
1100873238-2.gif
 
Top