اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

ام اویس

محفلین
مجھے جب بھی کہیں اشعار لکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تو صحت اشعار کے لیے گوگل سرچ کرتی ہوں اور اپنی محفل میں پہنچ جاتی ہوں ۔۔۔
شکریہ اردو محفل بنانے والو ، محفل کے لیے کام کرنے والو اور محفل کو سجانے والو ۔۔۔ الله سبحانہ وتعالی دنیا و اُخری کی کامیابیاں اور خوشیاں نصیب کرے ۔

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی
 

لاریب مرزا

محفلین
مجھے جب بھی کہیں اشعار لکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تو صحت اشعار کے لیے گوگل سرچ کرتی ہوں اور اپنی محفل میں پہنچ جاتی ہوں ۔۔۔
شکریہ اردو محفل بنانے والو ، محفل کے لیے کام کرنے والو اور محفل کو سجانے والو ۔۔۔ الله سبحانہ وتعالی دنیا و اُخری کی کامیابیاں اور خوشیاں نصیب کرے ۔
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے

:) :)
 
Top