ہاں۔۔۔۔ عادت جو نہیں ہوگی نا۔۔۔۔۔۔!ہاہاہاہ ابھی میری اپنی بنائی ہوئی تو رہتی ہیں ،،،،،،وہ میں کل پوسٹ کروں گی اتنے سے پانی کو عربی سیلاب سیلاب کہے جا رہے ہیں میں نے کہا پاکستان میں جا کے دیکھو تو پتا چلے سیلاب کس بلا کا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔
بارش اور ٹریفک اس قدر تھی کل لوگوں کو چھ چھ گھنٹے کاروں میں رہنا پڑھا۔ جو لوگ دبئی کام کرتے ھیں انہیں شارجہ اور عجمان پہنچتے چھ گھنٹے لگے ھیں۔ میں دبئی انٹرنیٹ سئی میں کام کرتا ھوں وہاں سے شام چھ بجے نکلا اور رات بارہ بجے گھر پہنچا۔ تمام روڈ پر پانی ہی پانی تھا اورٹریفک
فاروق