متحد پارٹی

عمران خان کی جماعت کی غالبا ہم پلہ پاکستان متحد پارٹی لڈوں‌کے مزے اڑارہی ہے
1100309425-1.jpg

چلو ایک بات پر قوم متحد تو ہوی۔
 

دوست

محفلین
ہاہاہاہاہا
ادھر بھی ایک مشرف یوتھ فیڈریشن بنی ہوئی ہے تانگہ پارٹی ہے وہ بھی
 

عمر میرزا

محفلین
آہ یہ ابن الوقت لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولپینڈی میں اس طرح کی ایک اور پارٹی کےبارے میں بھی سنا تھا جس کا نام تو انتہائی بیہودہ ۔:mad:
مشرف لورز گروپ
 
Top