محمد اویس سومرو
محفلین
اردو کے نامور شعراء کی شاعری میں ایسے الفاظ جابجا مستعمل ہیں جنہیں ہم عام بول چال میں استعمال نہیں کرتے_
لہذا ایسے الفاظ کی اگر ایک ہی جگہ بمعنی لڑی بنائی جائے تو شاعری کے دیگر قارئین بھی مستفید ہوسکیں گے_
جیسے:
دہر معنی= وقت
دوراں = دنیا، جہاں
بساط = اوقات، حیثیت
دام = جال
..........
لہذا ایسے الفاظ کی اگر ایک ہی جگہ بمعنی لڑی بنائی جائے تو شاعری کے دیگر قارئین بھی مستفید ہوسکیں گے_
جیسے:
دہر معنی= وقت
دوراں = دنیا، جہاں
بساط = اوقات، حیثیت
دام = جال
..........