متفرق اشعار

پاکستانی

محفلین
م س فرنٹ پیچ کی بات ہوتی تو میں ابھی دکھا دیتا، اخبار کے لئے آپ کو دوسرے فقرے پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔
 
تم ہمیں ایک دن دشت میں چھوڑ کر چل رہے تھےخبر یا اخی

تم ہمیں ایک دن دشت میں چھوڑ کر چل رہے تھےخبر یا اخی
کتنے موسم لگے ہیں ہمارے بدن پر نکلنے میں یہ بال و پر یا اخی

یہ بھی اچھا ہوا تم اس آشوب سے اپنے سر سبز بازو بچا لے گئے
یوں بھی کوئےزیاں میں لگاناہی تھا ہم کواپنےلہوکاشجر یا اخی
 
Top