یہ بارہ ہزار کہاں سے آ گئے؟میرے میاں کو فٹبال کی گیم کھیلنے کا شوق ہے جب کویت میں یہ fifa 2016 رلیز ہوئی تھی تو پہلے دن میں 35kd کی خریداری تھی جناب نے مجھے سے کافی باتیں بھی سننی پڑی تھیں کوئی تُک بنتا ہے بارہ ہزار ہزار کی صرف ایک گیم خریدنے کا
یہاں ایک گیم زیادہ سے زیادہ 500 کرونرز یا قریباً 6000 روپے کی ملتی ہے۔35 کویتی دینار تقریباً بارہ ہزار ہی بنتے ہیں پاکستانی اس حساب سے کہا تھا
یہ پھر بھی افورڈ ایبل ہے لیکن بارہ ہزار میں میرے دو فینسی سوٹ تیار ہو جاتے ہیںیہاں ایک گیم زیادہ سے زیادہ 500 کرونرز یا قریباً 6000 روپے کی ملتی ہے۔
گیم تو آن لائن کریک شکل میں ڈاؤنلوڈ بھی ہو سکتی ہے۔ سوٹ شاید اس طرح ملنا مشکل ہےیہ پھر بھی افورڈ ایبل ہے لیکن بارہ ہزار میں میرے دو فینسی سوٹ تیار ہو جاتے ہیں
بھائی یہ ہی تو مصیبت ہے Playstation 4 کی کوئی کاپی گیم چلتی ہی نہیں..گیم تو آن لائن کریک شکل میں ڈاؤنلوڈ بھی ہو سکتی ہے۔ سوٹ شاید اس طرح ملنا مشکل ہے
کوئی مسئلہ نہیں۔ میں بھی یہاں پر اپنے فانٹ کی کرننگ چیک کرنے کیلئے لکھ رہا ہوںویسے میں آپ کا سر اس لیے کھا رہی ہوں میری تھوڑی املا اور ٹائپنگ سپیڈ ٹھیک ہو جائے
بڑی تعجب کی بات ہے میں نے تو سنا تھا عورتیں مردوں سے پہلے میچور ہوتی ہیںمیرے دانت میں دو دن سے تکلیف ہورہی ہے شاید عقل داڑ نکل رہی ہے
ویسے اس کا عقل سے بھی کوئی تعلق ہے کے نہیں؟
میچور تو میں بچپن سے ہی ہو گئی تھی جب میں امی کی گودی میں تھیبڑی تعجب کی بات ہے میں نے تو سنا تھا عورتیں مردوں سے پہلے میچور ہوتی ہیں
کہیں آپ یہ تو نہیں کہ رہیں کہ میچوریٹی کا عقل کے داڑ سے کوئی سمبندھ نہیںمیچور تو میں بچپن سے ہی ہو گئی تھی جب میں امی کی گودی میں تھی
اب آپ کو سمجھ دیر سے لگے تو میرا کیا قصورکہیں آپ یہ تو نہیں کہ رہیں کہ میچوریٹی کا عقل کے داڑ سے کوئی سمبندھ نہیں
بالکل صحیح فرمایا کیا کروں بچپن سے کند ذہن ہوں : )اب آپ کو سمجھ دیر سے لگے تو میرا کیا قصور