محمد بلال اعظم
لائبریرین
بحر:
متقارب مثمن سالم
تقطیع:
فعولن؛ فعولن؛ فعولن؛ فعولن
عجب بے ؛ قراری ؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے
ک صورت ؛ و پاری؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے
کسی سے ؛ لگائی ؛ کبی دل ؛ تُ بات ہُ
ک خاہش ؛ کواری؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے
کسی کا ؛ م مے بی ؛ ہِ دل لگ ؛ نہی ر ہَ
عجب غم ؛ گساری؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے
اشعار:
عجب بے قراری سی آنکھوں میں آ ج ہے
کہ صورت وہ پیاری سی آنکھوں میں آ ج ہے
کسی سے لگائیں کبھی دل، تو بات ہو
کہ خواہش کنواری سی آنکھوں میں آ ج ہے
کسی کام میں بھی یہ دل لگ نہیں رہا
عجب غم گساری سی آنکھوں میں آج ہے
ایک بات اور کہ ہے کی تقطیع ہَ ہو سکتی ہے یا یہ ہے ہی ہو گی۔