سعادت
تکنیکی معاون
متنساز کیبورڈ، زیرک احمد کی جانب سے:
اور یہ بھی:
آئیفون استعمال کرنے والے احباب اس کو ایکسپلور کر سکتے ہیں۔
متنساز کی ویبسائٹ: انگریزی اور اردو زبانوں میں۔
آج اِس کیبورڈ کے پانچویں الفا ریلیز کے بارے میں یہ ٹوئیٹ دیکھی:ایک سمارٹ فون کیبورڈ جو اردو زبان کی پیچیدگیوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا۔ بالکل اوپن سورس — ہماری زبان اب پھر ہمارے ہاتھ میں۔
ایک کی بورڈ ڈیجیٹل متنسازی کا بوجھ اٹھاتا ہے۔ لہذا انٹرنیٹ اور سافٹوئر میں اردو اور دیگر علاقائی زبانوں کی نمائندگی کے لئے کوئی بھی کوشش ، کی بورڈ سے شروع ہوتی ہے۔
یہ کوشش ابھی ضروری ہے، کیونکہ اس خطّے میں لاکھوں لوگ سمارٹ فونز کی دستیابی کے ذریعے آن لائن دنیا میں شامل ہو رہے ہیں۔
متنساز کی بورڈ اردو کی ڈیجیٹل نمائندگی کا ایک نیا تصور ہے۔ نئے اور پرانے خیالات کو لے کر، اردو اور ٹیکنالوجی کی تاریخی دوڑ میں اس طرح رکھا گیا ہے کہ زبان کی ڈیجیٹل نمائندگی کا ایسا تصور کیا جا سکے جس میں سمجھوتے نہ ہوں۔
اور یہ بھی:
آئیفون استعمال کرنے والے احباب اس کو ایکسپلور کر سکتے ہیں۔
متنساز کی ویبسائٹ: انگریزی اور اردو زبانوں میں۔
آخری تدوین: