مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا جیہ کے بارے میں میری لاسٹ رپلائی ہوگی بات یہ ہے کہ آج جیہ آئی تھی اور یہاں کا ماحول دیکھکر انہیں انکے والد کی طرف سے نیٹ پر آنے کی پابندی لگ چکی ہے ۔ کیوں ؟ نہیں معلوم مگر جیہ مجھے پیغام دے گئیں کہ پلیز باجو آپ محفل پر لکھ آئیے اب مجھے اجازت نہیں کہ میں آج کے بعد نیٹ پر آؤں یا ایم ایس ن پر ۔ کیوںکہ انکے
والد نے انکو سختی سے منع کر دیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ نو مور کال ، چاہے وہ کسی کی بھی ہو اب نہیں آنی چاہئیے ۔ نو مور خط فیڈیکس ای میل ،
مطلب سیدھا اور صاف کہ جیہ کا اب محفل پر آنا تو بہت دورُ کی بات اب کوئی دوسرے طریقے سے رابطہ بھی ممکن نہیں ۔ رہا ۔ کیوں ؟ آئی ڈونو :?

مگر پلیز برائے مہربانی اب کؤئی میرا سر نہ کھائے کہ جیہ کی خیر خبر لوں یا فون خط ۔

نو وے ۔

:chalo:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top