پاکستان کیوں بنا؟۔۔۔ اس ویڈیو میں اسی سوال کا جواب ہے
عارف کریم بھائی آپ جب ایسی بات کارتے ہیں تو en.wikipedia.org کے علاوہ بھی کچھ دیکھیں ،اگر ایسا ہوتا تو ۱۰۰۰ سال مغلوں کے ہی کافی تھے ایک بھی ہندو نظر نہ آتاپاکستان نریندر مودی جیسے لوگوں کی وجہ سے نہیں بنا۔ ہندو مسلم فسادات تو تخلیق پاکستان سے بہت پہلےسے ہورہے ہیں۔ ان کا آغاز ہندو اکثریت بھارت میں مسلمانوں کی آمد کے بعد ہندوؤں پر مذہب کے نام پر بے جا مظالم کیوجہ سے ہوا ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Persecution_of_Hindus#Persecution_by_Muslim_Rulers
http://en.wikipedia.org/wiki/Iconoclasm#Iconoclasm_against_Hindus
جب مسلمان حکمران نہتے ہندوؤں کے گلے کاٹ رہے تھے تو ہم مسلمان جہاد کے نام پر خاموش رہے۔ آج یہی کچھ وہ ہمارے ساتھ کر رہے ہیں تو ہم شور مچا رہے ہیں۔ کیا یہ تاریخی تضاد نہیں؟
پھر بھی اجمالی طور پر پاکستان میں اور انڈیا میں مسلمانوں کے حالات و واقعات میں زمیں اسمان کا فرق ہے -یہ تو ایسی ہی جزباتی قسم کی باتیں ہیں۔ اور جاوید چوہدری ایسی بے سر و پا باتیں کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔
دہلی کیوں جائیں، پاکستان میں آپ پاڑہ چنار، گلگت یا پھر بلوچستان میں کہیں پر چلے جائیں۔ حقیقت آپ پر آشکار ہو جائے گی۔
پھر بھی اجمالی طور پر پاکستان میں اور انڈیا میں مسلمانوں کے حالات و واقعات میں زمیں اسمان کا فرق ہے -
عارف کریم بھائی آپ جب ایسی بات کارتے ہیں تو en.wikipedia.org کے علاوہ بھی کچھ دیکھیں ،اگر ایسا ہوتا تو ۱۰۰۰ سال مغلوں کے ہی کافی تھے ایک بھی ہندو نظر نہ آتا
جیسے آجکل پاکستان میں ہندو نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بھارت میں تو پھر بہت سے مسلمان بستے ہیں۔ آج جہاں پاکستان ہے وہاں کسی زمانہ میں ہندوؤں کی اکثریت تھی۔
ہا ہا ہا ہا کیا نہلے پہ دہلا ماراہے۔یہ غالباً اُس وقت کا ذکر ہے جب برِ صغیر میں اسلام نہیں آیا تھا۔ ورنہ پاکستان کی ریاست تو بنی ہی مسلم اکثریتی علاقوں میں تھی۔
یہ حضرت علامہ ہیں ان کی کیا بات ہے۔عارف کریم بھائی آپ جب ایسی بات کارتے ہیں تو en.wikipedia.org کے علاوہ بھی کچھ دیکھیں ،اگر ایسا ہوتا تو ۱۰۰۰ سال مغلوں کے ہی کافی تھے ایک بھی ہندو نظر نہ آتا
آپ کی تلخیاں بجا ، لیکن پتا آپ کو بھی ہے کہ کیا بہتر ہے اور کیا حقیقت ہے، ٹھیک ہے امن نہیں،سکون نہیں ،بے روزگاری سہی ،غربت سہی لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے؟ہم اور آپ، پاکستان اللہ کی نعمت، بے قدری ہم خود کریں تو پاکستان کا کیا قصور-متفق۔ پاکستان کے حالات انڈیا کے حالات سے کئی گنا زیادہ خراب ہیں۔
آپ کی تلخیاں بجا ، لیکن پتا آپ کو بھی ہے کہ کیا بہتر ہے اور کیا حقیقت ہے، ٹھیک ہے امن نہیں،سکون نہیں ،بے روزگاری سہی ،غربت سہی لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے؟ہم اور آپ، پاکستان اللہ کی نعمت، بے قدری ہم خود کریں تو پاکستان کا کیا قصور-