فراز مثالِ دستِ زلیخا تپاک چاہتا ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

کیسی ناانصافی قبلہ:eek: آپ حکم کیجیئے ہم ڈیرہ ہی آپکے دھاگوں کے باہر لگا لیتے ہیں:p
میں اس حساب سے نہیں کہہ رہا محترم ہمارے دھاگوں میں رکھا ہی کیا ہے!!؟؟ میں آپ کی اردو نادانی پر واویلا پیٹ رہا تھا۔۔۔۔ جبکہ یہاں سب اہل ذوق و ادب ہیں آپ سب سمیت۔۔۔ آپ ایسی کسر نفسی بھی کیا کیجے کہ اردو بھی شرماجائے؟؟!! :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اس حساب سے نہیں کہہ رہا محترم ہمارے دھاگوں میں رکھا ہی کیا ہے!!؟؟ میں آپ کی اردو نادانی پر واویلا پیٹ رہا تھا۔۔۔ ۔ جبکہ یہاں سب اہل ذوق و ادب ہیں آپ سب سمیت۔۔۔ آپ ایسی کسر نفسی بھی کیا کیجے کہ اردو بھی شرماجائے؟؟!! :D
دھر دیا الزام بنا سوچے جبکہ ہم ابھی اردو کی الف ب سیکھ رہے اور اردو دانوں کو دیکھ کر ریت میں سر چھپائے بیٹھے تھے۔:laugh: مگر آج آپ کی اس حوصلہ افزائی کے بعد ہم بھی سر اٹھا کر جیئں گے۔:)
 
دھر دیا الزام بنا سوچے جبکہ ہم ابھی اردو کی الف ب سیکھ رہے اور اردو دانوں کو دیکھ کر ریت میں سر چھپائے بیٹھے تھے۔:laugh: مگر آج آپ کی اس حوصلہ افزائی کے بعد ہم بھی سر اٹھا کر جیئں گے۔:)
آپ کا شتر مرغ کے ساتھ کوئی خاص واسطہ ہے کیا؟؟
 
توبہ کیجیئے جناب کیوں خاکسار کو الفاظ میں گھیر کر احباب کی تفریح طبع کا سامان کر رہے ہیں۔:p
گر ہے سامان تو کچھ باعث سامان بھی تھا
اب آپ اسے جو کہہ لیں ہم تو بس اپنی افسردگی کو دور کرنے کا سامان کر رہے ہیں کہ آج شام کی افسرگی کھائے جا رہی ہے اور غزل لکھنے جیسا مزاج بھی نہیں بن پا رہا۔۔۔ :-(
 
ارے ایسا کیا افسردگی کا بادل چھا گیا صاحب:eek: کچھ غزل لکھنے کا مزاج نہیں بن پا رہا تو غزل سرا ہو جایئے۔ مزاج بھی بن جائے گا اور افسرگی بھی جاتی رہے گی۔
 
ارے ایسا کیا افسردگی کا بادل چھا گیا صاحب:eek: کچھ غزل لکھنے کا مزاج نہیں بن پا رہا تو غزل سرا ہو جایئے۔ مزاج بھی بن جائے گا اور افسرگی بھی جاتی رہے گی۔
4 بجے سے غزل سرائی ہی کر رہے ہیں پر کیا کریں بس اب لگتا ہے آخر آگیا ہے۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top