سید شہزاد ناصر
محفلین
لگتا ہے اپنی ہی برادری کے ہیں
جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتا
دنیا میں کوئی اس کی بھی عزت نہیں کرتا
شوہر وہی اچھا ہے زمانے کی نظر میں
"جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا"
قیصرانی بھیا! شوہر پروری نہیں ہے آپ کی، اب غیر متفق کا لیبل (ریٹ) ہٹا دیجئے بے چارے شوہر کے نام سےشوہر پروری ہے جناب کی
جنابقیصرانی بھیا! شوہر پروری نہیں ہے آپ کی، اب غیر متفق کا لیبل (ریٹ) ہٹا دیجئے بے چارے شوہر کے نام سے