arifkarim
معطل
مجازی حقیقت یا Virtual Reality سے کون واقف نہیں؟ ایک عرصہ دراز سے سائنس فکشن فلموں میں انکا بکثرت استعمال دکھایا گیا ہے لیکن ابھی تک عام صارفین کیلئے قابل قبول مجازی حقیقت دکھانے والی مشین ایجاد نہ ہو سکی تھی۔ اب ایک نئی کمپنی Oculus VR نے Oculus Rift نامی مشین متعارف کروائی ہے جسکے نتائج حیرت انگیز ہیں۔ یہ گیجٹ پہننے والا مجازی حقیقت میں ایسا محو ہو جاتا ہے کہ حقیقی دنیا سے رابطہ بالکل ختم ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کے تاثرات:
مزید:
http://en.wikipedia.org/wiki/Oculus_Rift
http://en.wikipedia.org/wiki/Virtual_reality
یہ جدید ایجاد ویڈیو گیمز، 3D فلمز، تعمیرات اور طِب جیسے شعبہ جات کیلئے بہت کارآمد ثابت ہوگی!مزید:
http://en.wikipedia.org/wiki/Oculus_Rift
http://en.wikipedia.org/wiki/Virtual_reality