مجسمے
ابوشامل محفلین فروری 20، 2009 #44 زیک! بہت اعلی تصاویر ہیں۔ لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ کیپشن بھی موجود ہوتا تو کچھ معلومات میں اضافہ ہو جاتا۔ بہرحال بہت شکریہ تصاویر پیش کرنے کا۔
زیک! بہت اعلی تصاویر ہیں۔ لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ کیپشن بھی موجود ہوتا تو کچھ معلومات میں اضافہ ہو جاتا۔ بہرحال بہت شکریہ تصاویر پیش کرنے کا۔
تعبیر محفلین فروری 21، 2009 #46 میری طرف سے بھی کچھ یہ Kaunas, Lithuaniaکا ایک مجسمہ ہے جس میں بظاہر تو کوئی خوبی نظر نہین آ رہی لیکن رات میں اسکا کمال کچھ اور ہی ہے
میری طرف سے بھی کچھ یہ Kaunas, Lithuaniaکا ایک مجسمہ ہے جس میں بظاہر تو کوئی خوبی نظر نہین آ رہی لیکن رات میں اسکا کمال کچھ اور ہی ہے
زیک مسافر فروری 22، 2009 #49 ابوشامل نے کہا: زیک! بہت اعلی تصاویر ہیں۔ لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ کیپشن بھی موجود ہوتا تو کچھ معلومات میں اضافہ ہو جاتا۔ بہرحال بہت شکریہ تصاویر پیش کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ابوشامل۔ فلو سے کچھ نجات ملے تو جہاں تک یادداشت ہے کیپشن لگاتا ہوں۔
ابوشامل نے کہا: زیک! بہت اعلی تصاویر ہیں۔ لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ کیپشن بھی موجود ہوتا تو کچھ معلومات میں اضافہ ہو جاتا۔ بہرحال بہت شکریہ تصاویر پیش کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ابوشامل۔ فلو سے کچھ نجات ملے تو جہاں تک یادداشت ہے کیپشن لگاتا ہوں۔