الف نظامی
لائبریرین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے الیکشن قوانین میں ری فورم اور کرپشن کیخلاف کئے جانے والے لانگ مارچ کی پہلے حمایت کی لیکن آج علامہ طاہر القادری سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک اعلی سطحی وفد کی جانب سے ملاقات کے بعد لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں 14 جنوری کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا
وفد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی،سیکرٹری امور خارجہ علامہ شفقت شیرازی،سیکرٹری تبلیغات لاہور علامہ سید احمداقبال سیکرٹری تبلیغات علامہ ابوزرمہدوی ،سیکرٹری امور سیاسیات ناصر عباس شیرازی وغیرہ شامل تھے
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادی نے ملک و قوم کی خاطر جو اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیاہے ہم ان کی حمایت کرتے ہیں۔