مجموعہ کلام: برفیلی دھوپ کا اجراء

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی ، آپ کہیں تو بھائی کے آٹو گراف کے ساتھ‌آپ کو کتاب ملے


وہ کیسے بھلا :battingeyelashes: ؟
کیا بھائی وہاں موجود ہونگے :confused: ؟
ایسی بات ہے تو ہاں بھائی جی سے کہئے گا آٹوگراف لکھ کر کتاب ایک سائیڈ پے میری رکھ لیں :battingeyelashes: میں کسی روز لیتی آؤں گی :party:
فرزانہ نے بھی مجھے میری برتھڈے کا گفت اپنی کتاب ہی دی تھی اوپر لکھ کر اپنی تحریر میں ، میرے نام میسج پیارا پیارا سا :happy:
 

تیشہ

محفلین
آپ انھیں فیس بک پہ ایڈ کریں اور یہ سب خود کہہ لیں

:lol::lol:

آپ بھی کمال بات کرتیں ہیں ، خود ہی مجھے بکُ پے آٹوگراف لینے کی آفر کررہی ہیں اور اب کہہ رہی ہیں کہ خود ہی سب کہہ لوں :lol:
میں کیسے کہہ لوں ، نا جان نا پہچان ، نا سلام نا دعاُ ۔۔ بھائی نے سوچنا ہے یہ کون ہے بلا ، جان نا پہچان توُ میرا مہمان :battingeyelashes:
اسلئے میں نہیں کہتی ۔۔۔۔۔ رہنے دیجئیے ۔۔ :happy:
 

الف عین

لائبریرین
بھئی خوشی (معاف کرنا اصل نام معلوم نہیں اس لئے عرفیت سے مخاطب کر رہا ہوں)
کیا اس کی ان پیج فائل نہیں ملی ہے جو بنفس نفیس ٹائپ کر کے (اور املا کی غلطیوں کا اضافہ کر کے!!!!) یہاں پوسٹ کر رہی ہو۔ بھائی سے کہو کہ پبلشر سے حاصل کر لیں اور مجھ کو بھجوا دو اگر خود نہ کر سکو تو۔۔۔
 

خوشی

محفلین
[QUOTE=الف عین;667439]بھئی خوشی (معاف کرنا اصل نام معلوم نہیں اس لئے عرفیت سے مخاطب کر رہا ہوں)
کیا اس کی ان پیج فائل نہیں ملی ہے جو بنفس نفیس ٹائپ کر کے (اور املا کی غلطیوں کا اضافہ کر کے!!!!) یہاں پوسٹ کر رہی ہو۔ بھائی سے کہو کہ پبلشر سے حاصل کر لیں اور مجھ کو بھجوا دو اگر خود نہ کر سکو تو۔۔۔[/QUOTE]


الف عین جی میں نے آپ غلطی سدھار لی ھے ، بہت معذرت کہ میری وجہ سے آپ کو زحمت اٹھانا پڑی ، میں آئیندہ بھائی کی کوئی غزل شئیر نہیں کروں گی ایک بار پھر بہت معذرت کے ساتھ کہ آپ کو کوفت اٹھانا پڑی میری وجہ سے
 

الف عین

لائبریرین
بہت افسوس ہوا کہ ذرا سا مذاق برداشت نہیں کر سکیں۔ میں نے تو آسان ترکیب بتائی تھی جس سے سب کا بھلا ہو جاتا۔ تم ٹائپ کرنے سے ہی بچ جاتیں۔ لیکن اس بات کا تو تم نے جواب ہی نہیں دیا۔ غصہ تھوک دو اور بتاؤ کہ ان پیج فائل کا کیا ہوا، دستیاب ہے یا ہو سکتی ہے یا نہیں؟؟
 
Top