محمد تابش صدیقی
منتظم
الحمد للہ۔
دادا مرحوم کی تمام غزلیات اردو محفل پر پوسٹ ہو گئی ہیں۔ اس کا ایک اہم فائدہ یہ رہا کہ بڑے پیمانے پر پروف ریڈنگ ہو گئی ہے۔ جس کے لیے تمام احباب کا شکر گزار ہوں۔
ابھی بھی اگر کبھی کوئی غلطی نظر آئے تو بلا تعامل نشاندہی فرما دیجیے گا۔
مناسب سمجھا کہ ایک لڑی میں انڈیکس بنا دیا جائے۔ تو ایک طرح سے یہ کتاب کی شکل میں اردو محفل پر موجود رہے گی۔