محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی
جزاک اللہ خیرنظر لکھنوی کا سابقہ شامل کر دیا ہے اور 209 لڑیوں کے ساتھ اسے ملحق بھی کر دیا ہے۔
توجہ برائے تصحیحاللہ کریم آپ کو شاد فرمایا ۔آمین
لگتا ہے کسی مہربان نے مہربانی فرمادی ہے ہماری توجہ سے پہلے ہی ۔ شکریہتوجہ برائے تصحیح
اس زمرے میں بھی یہ سابقہ شامل کر دیا ہے، اس زمرے میں کی لڑیوں کی فہرست کے ساتھ سابقوں کی نمائش کا انتظام بھی کر دیا ہے، اور کل 82 لڑیوں میں یہ سابقہ شامل کر دیا ہے۔جزاک اللہ خیر
حمد، نعت، منقبت والے زمرہ میں بھی شامل کرنے کی استدعا ہے۔