نیرہ نور مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ،،، نیرہ نور

فاتح

لائبریرین
خوشی صاحبہ! اقبال عظیم کی لکھی ہوئی یہ غزل نیرہ نور کی آواز میں ارسال کرنے پر آپ کا شکریہ۔
اگر مکمل غزل پڑھنا چاہیں تو فرخ صاحب پسندیدہ کلام کے زمرے میں یہاں ارسال فرما چکے ہیں۔
 
Top