مجھے اپنے قیمتی مشورے سے نوازیں!

تمام احباب کو نیک تمناؤں کے ساتھ السلام علیکم!
یہاں آنا تو پہلے بھی ہوتا رہتا ہے مگر اس دفعہ کچھ سنجیدہ نوعیت کی ضرورت پیش آئی ہے۔ میں ایک استاد، کاروباری فرد اور کچھ پروفیشنل ہونے کی باعث ہر وقت کہیں نہ کہیں دوڑبھاگ میں لگا رہتا ہوں۔ دن میں 20 - 25 کلومیٹر سفر رہتاہے۔ جس میں میری ذاتی سواری (70سی سی کی بائک) سے بہت سہولت حاصل ہے۔ مگر اب کچھ نقائص کی وجہ سے میں چاہتا ہوں کہ ایک نئی بائک خریدلوں۔ جو کم خرچ اور کفایت شعار ہونے کے ساتھ آرام دہ بھی ہو۔ انٹرنیٹ اور دوست و احباب سے معلومات کرنے کے بعد تین موٹر سائکلیں نظر میں ہیں۔ جن میں سوزوکی
GD110
Raider 110
Sprinter110
سمیت
Honda 100
شامل ہیں۔
اب آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنے یا کسی جاننے والے کے تجربے کو مدنظر رکھ کر ان میں سے کوئی ایک بائک تجویز کریں۔ تاکہ مجھے خریدنے میں آسانی ہو۔ اور بعد میں معاشی نقصان یا صحت کے مسائل کا باعث نہ بنے۔
پٹرول میں کفایت شعاری، آرام دہ سواری کے ساتھ ساتھ طاقتور انجن کی سہولیات شامل ہوں۔
اس امید کے ساتھ عرض کررہا ہوں کہ سب دوست مفید تجاویز دیں گے۔
بہت شکریہ۔
 
عزیزامین

محفلین

سائیکل اس میں پٹرو ل ہی نہیٰں ہو گا بچت ہی بچت
 
Top