مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں

AMERICAN

محفلین
میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنے کچھ ذاتی قسم کے جذبات شیئر کرنا چاہتا عموما کوئی بھی فرد اپنے اس طرح کے ذاتی قسم کے جذبات ہر ایک شیئر نہیں‌کرتے۔لیکن میں کر رہا ہوں۔تا کہ میں آپ لوگوں سے کوئی بہت ہی اچھی تجویز حاصل کر سکوں۔
“ میں جب بھی کوئی کام کرتا ہوں سب لوگ مجھ سے بہت جیلس ہوتے ہیں۔ ہر کوئی ۔ کوئی ایک بھی ایسا جو نہ مجھ سے جلتا ہو ۔ “
آپ مجھے بتائیں کہ میں اس صورتحال میں کیا کروں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پیارے بھائی، یہ دستور دنیا ہے کہ آگے بڑھنے والے کی ٹانگ لی جاتی ہے۔ اس کا سب سے بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ کوئی بھی کام کرنے کے بعد اس کی اچھائی یا برائی کا سرٹیفیکیٹ دوسروں سے نہ لیں۔ یعنی اس کے اچھے یا برے ہونے کا فیصلہ خود سے کریں۔ اور یہ بھی سوچ رکھیں کہ آپ کا کام ہے اچھائی کرنا
 
شمشاد

لائبریرین
AMERICAN نے کہا:
میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنے کچھ ذاتی قسم کے جذبات شیئر کرنا چاہتا عموما کوئی بھی فرد اپنے اس طرح کے ذاتی قسم کے جذبات ہر ایک شیئر نہیں‌کرتے۔لیکن میں کر رہا ہوں۔تا کہ میں آپ لوگوں سے کوئی بہت ہی اچھی تجویز حاصل کر سکوں۔
“ میں جب بھی کوئی کام کرتا ہوں سب لوگ مجھ سے بہت جیلس ہوتے ہیں۔ ہر کوئی ۔ کوئی ایک بھی ایسا جو نہ مجھ سے جلتا ہو ۔ “
آپ مجھے بتائیں کہ میں اس صورتحال میں کیا کروں۔

مثلاً کیا کام؟ ویسے ہوتے ہوں گے کہ آپ اچھے بھلے مرد ہیں، اوتار لڑکی والا رکھا ہوا ہے، تو اثر تو پڑے گا ہی۔
 
AMERICAN

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد صاحب
اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت​

شمشاد

لائبریرین
میں تو ہواؤں میں اڑ رہا ہوں، میں کیسے میاں فضیحت بن گیا۔

ویسے اپنے دستخط میں “ اسی“ کو “ایسی“ سے بدل لیں۔
 
ماوراء

محفلین
:roll:
273_sarcastic_1.gif

میرا مشورہ: آپ ایسا کوئی کام ہی نہ کیا کریں جس سے کوئی دوسرا جیلس ہو۔:p
 
بدتمیز

محفلین
میں بھی حیران شمشاد نے تصویر کیوں بدلی؟
شمشاد ایسے لگتے تھے جیسے ان کو کسی نے سوئی چبھوئی ہو۔ :twisted:

امریکن تم پہلے یہ دیکھو کہ کیا تم اس قابل ہو کہ جج کر سکو کہ دوسرا تم سے جیلس ہے یا تمہارے کارنامے پر حیران و پریشان ہے۔ میرا نہیں خیال تم اس قدر میچور ہو۔ ہو سکتا ہے جس کو تم دوسرے کی جلن سمجھ رہے ہو وہ جلن نہ ہو۔
اور تمکو دوسروں کی پرواہ کیوں‌ ہے؟ اگر تم کسی کو نقصان نہیں پہنچا رہے تو جو مرضی کرو اور کسی کی پرواہ مت کرو۔
 
AMERICAN

محفلین
بدتمیز نے کہا:
میں بھی حیران شمشاد نے تصویر کیوں بدلی؟
شمشاد ایسے لگتے تھے جیسے ان کو کسی نے سوئی چبھوئی ہو۔ :twisted:
"بدتمیز" صاحب کہتے ہیں:۔
میں بھی حیران شمشاد نے تصویر کیوں بدلی؟
شمشاد ایسے لگتے تھے جیسے ان کو کسی نے سوئی چبھوئی ہو۔ :twisted:

اگر آپ کو اپنا نام بدتمیز رکھنے کی اجازت مل گئی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو اس بات کی بھی اجازت مل گئی ہے کہ آپ دوسروں کے ساتھ بدتمیزی بھی کر سکتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
امریکن صاحب میں نے اوتار اس لیے نہیں بدلا کہ کسی نے بدتمیزی کی ہے اور ویسے بھی کوئی کچھ بھی کہتا رہے، میں پرواہ ہی نہیں کرتا، اور اپنے کام سے لگا رہتا ہوں۔ بعض لوگوں کا کیا ہے وہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے اپنا اوتار اس لیے بدلا ہے کہ میری اڑان پوری ہو گئی تھی اور اب ذرا دھیان سے کہ یہ ایٹمی قوت ہے۔ :wink:
 
بدتمیز

محفلین
AMERICAN نے کہا:
اگر آپ کو اپنا نام بدتمیز رکھنے کی اجازت مل گئی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو اس بات کی بھی اجازت مل گئی ہے کہ آپ دوسروں کے ساتھ بدتمیزی بھی کر سکتے ہیں۔

تمہاری کئی باتیں غلط نکلیں۔ پہلی یہی جو تمہارا شکوہ تھا اس کے حوالے سے مجھے یقین ہو چلا ہے کہ تم صیح جج نہیں کر سکتے دوسرے نام بدتمیز رکھنے کے لئے مجھے کسی کی اجازت درکار نہیں کیا تمہیں امریکن رکھنے کے لئے کسی سے اجازت لینا پڑی تھی :p ؟
بدتمیزی کی اجازت کون لیتا ہے اور کون دیتا ہے؟ میں نے ایک بات کی اس کا اگر تمکو کوئی خاص پہلو سمجھ میں آ رہا ہے تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔
ویسے تمہاری نئی ڈسپلے پکچر پہلی سے ملتی جلتی ہی ہے۔ گھر کے شیر :lol:
 
بدتمیز

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں نے اپنا اوتار اس لیے بدلا ہے کہ میری اڑان پوری ہو گئی تھی اور اب ذرا دھیان سے کہ یہ ایٹمی قوت ہے۔ :wink:

اڑان پوری ہو گئی تھی تب تو ۔۔۔۔۔۔۔ آہم آہم
اگر یہ ایٹمی قوت ہے تب تو بڑی ہی مزاحیہ ایٹمی قوت ہے :twisted:
 
AMERICAN

محفلین
بدتمیز :::‘‘ویسے تمہاری نئی ڈسپلے پکچر پہلی سے ملتی جلتی ہی ہے۔ گھر کے شیر ‘‘
امریکن ::: ‘‘شیر ہمیشہ شیر ہی رہتا ہے چاہے وہ گھر کے اندر ہو چاہے گھر سے باہر۔‘‘
 
تیشہ

محفلین
:D اک بندے سے کسی نے پوچھا آپکا کیا نام ہے ؟
وہ اکڑ کے بولا شیر خان ولدیت بہادر خان ،
تھوڑی دیر کو باہر جانے کو نکلا چند ہی منٹ واپس لوٹ آیا دوست نے پوچھا کیا ہوا تم تو جارہے تھے ؟ واپس کیوں پلٹ آئے ۔؟

شیر خان بولا ، ‘ کہ وہ باہر گلی میں کتا کھڑا ہوا ہے اس لئے واپس آگیا ۔ :p
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:

اچھا ہے۔ :)
 
AMERICAN

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہاں ہوتے دونوں‌ہی شیر ہیں لیکن فرق بہت بڑا ہوتا ہے :wink:

شیر جب غار کے اندر دھاڑے تو غار کے درودیوار لرز اٹھتے ہیں
اور
اور جب وہ غار سے باہر کھڑا ہو تو اردگرد کے سبھی اس کے ڈر سے کانپ اٹھتے ہیں۔
 
AMERICAN

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D اک بندے سے کسی نے پوچھا آپکا کیا نام ہے ؟
وہ اکڑ کے بولا شیر خان ولدیت بہادر خان ،
تھوڑی دیر کو باہر جانے کو نکلا چند ہی منٹ واپس لوٹ آیا دوست نے پوچھا کیا ہوا تم تو جارہے تھے ؟ واپس کیوں پلٹ آئے ۔؟

شیر خان بولا ، ‘ کہ وہ باہر گلی میں کتا کھڑا ہوا ہے اس لئے واپس آگیا ۔ :p
بوچھی صاحبہ میرے باپ کا نام ““ بہادر خان نہیں ہے““
 
Top