مجھے بھی بلاگ بنا کر دو۔۔۔۔!

بھلکڑ

لائبریرین
السلام وعلیکم !۔

آپ سب کی خیریت مطلوب۔۔۔۔۔ہے۔!
مجھے پتہ آپ لوگوں کے ماتھے پر وٹ پڑ گئے ہوں ۔۔۔عنوان پڑھ کر کے۔۔۔۔۔۔ویسے آج میں جب وٹو وٹ گھر پہنچا ہوں تو میں نے اپنے کپڑوں کو وٹ نہیں پڑنے دیا۔۔اور ۔۔ایک بندے پر بہت وٹ نکال کر آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔اج ویسے وی بڑا وٹ لگا ہویا اے۔۔۔۔لیکن فی الحال میرے پیٹ میں وٹ پڑ رہے۔۔۔
اوہو کیا آپ کو وٹ وُٹ کر دیا ہے۔۔۔۔۔میں نے پوچھنا تھا کہ بلاگ والی کتاب تو ساری پڑھ لی کچھ پلے نہیں پڑا ۔۔۔۔۔اتنے سارے دھاگے بھی پھولے کے آپ لوگوں کو تکلیف نہ پہنچے ۔۔۔۔لیکن آپ کی لکھی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔میرا کیا قصور۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں میں نے بلاگسپاٹ پر بلاگ بنایا ۔۔۔پبلش نہیں کیا ۔۔۔۔۔ فونٹ فانٹ بھی ایڈ کر دیے ہیں۔۔۔۔۔لیکن بلاگ ہے کہ نئی ہی صورت اختیار کر رہا ہے۔۔۔۔ویسے بندہ پوچھے مجھے بلاگ کی وَٹ ضرورت ہے ۔۔۔لیکن یار جب اتنے لوگ بنا رہے ہیں۔بنا چکے ہیں۔۔۔۔تے اپنا وی تے پنگا لینا بندا اے۔۔۔۔۔۔۔
سو سب سے پہلے ہم محمد بلال اعظم کو دعوت دیتے ہیں کے وہ وٹو وٹ سٹیج پر رینگتے ہوئے تشریف لائں اور مجھے اپنی فارغ وقت میں سے کچھ وقت عنایت کریں۔۔۔۔۔
پھر جناب محترم قیصرانی صاحب۔۔۔۔یہ سب وہ احباب ہیں جن کو میں نے مختلف دھاگوں میں کوئی بلاگ بلوگ کے رولوں میں مصروف دیکھا۔۔۔۔
محترم پردیسی صاحب
صد محترم نیرنگ خیال صاحب
محترم شمشاد صاحب
محترم نبیل بھائی صاحب
اینڈ محترم بلال صاحب شاید یہ ایم بلال ایم والے ہیں ،۔۔۔۔۔ہےناں ۔۔۔
عثمان بھائی جان
@محمد علم اللہ اصلاحی
امجد میانداد



اور وہ سب جو کچھ مدد کر سکیں۔۔۔

پتہ نہیں کو [/SIZE][SIZE=1][SIZE=1]کن کن [/SIZE] صاحب کہنا پڑ گیا
 
السلام وعلیکم !۔

آپ سب کی خیریت مطلوب۔۔۔ ۔۔ہے۔!
مجھے پتہ آپ لوگوں کے ماتھے پر وٹ پڑ گئے ہوں ۔۔۔ عنوان پڑھ کر کے۔۔۔ ۔۔۔ ویسے آج میں جب وٹو وٹ گھر پہنچا ہوں تو میں نے اپنے کپڑوں کو وٹ نہیں پڑنے دیا۔۔اور ۔۔ایک بندے پر بہت وٹ نکال کر آیا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اج ویسے وی بڑا وٹ لگا ہویا اے۔۔۔ ۔لیکن فی الحال میرے پیٹ میں وٹ پڑ رہے۔۔۔
اوہو کیا آپ کو وٹ وُٹ کر دیا ہے۔۔۔ ۔۔میں نے پوچھنا تھا کہ بلاگ والی کتاب تو ساری پڑھ لی کچھ پلے نہیں پڑا ۔۔۔ ۔۔اتنے سارے دھاگے بھی پھولے کے آپ لوگوں کو تکلیف نہ پہنچے ۔۔۔ ۔لیکن آپ کی لکھی ہوئی تھی۔۔۔ ۔۔۔ میرا کیا قصور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہاں میں نے بلاگسپاٹ پر بلاگ بنایا ۔۔۔ پبلش نہیں کیا ۔۔۔ ۔۔ فونٹ فانٹ بھی ایڈ کر دیے ہیں۔۔۔ ۔۔لیکن بلاگ ہے کہ نئی ہی صورت اختیار کر رہا ہے۔۔۔ ۔ویسے بندہ پوچھے مجھے بلاگ کی وَٹ ضرورت ہے ۔۔۔ لیکن یار جب اتنے لوگ بنا رہے ہیں۔بنا چکے ہیں۔۔۔ ۔تے اپنا وی تے پنگا لینا بندا اے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سو سب سے پہلے ہم محمد بلال اعظم کو دعوت دیتے ہیں کے وہ وٹو وٹ سٹیج پر رینگتے ہوئے تشریف لائں اور مجھے اپنی فارغ وقت میں سے کچھ وقت عنایت کریں۔۔۔ ۔۔
پھر جناب محترم قیصرانی صاحب۔۔۔ ۔یہ سب وہ احباب ہیں جن کو میں نے مختلف دھاگوں میں کوئی بلاگ بلوگ کے رولوں میں مصروف دیکھا۔۔۔ ۔
محترم پردیسی صاحب
صد محترم نیرنگ خیال صاحب
محترم شمشاد صاحب
محترم نبیل بھائی صاحب
اینڈ محترم بلال صاحب شاید یہ ایم بلال ایم والے ہیں ،۔۔۔ ۔۔ہےناں ۔۔۔
عثمان بھائی جان
@محمد علم اللہ اصلاحی
امجد میانداد



اور وہ سب جو کچھ مدد کر سکیں۔۔۔

پتہ نہیں کو [/SIZE][SIZE=1][SIZE=1]کن کن [/SIZE] صاحب کہنا پڑ گیا
میرا بھائی، امارا کو سیرپ ورڈ پریس کا ایکسپیرئنس ہے۔
بلاگر امارا کو سمجھ اِس واسطے نئیں آتے کہ اَم اس کو کبھی استمال اَم نئیں کیا۔
اگر آپ ورڈ پریس پر کام کرو تو اَب مدد کرتئے، لیکن بلاگر ڈرررررررررررررررررررررررررررررررر
 

بھلکڑ

لائبریرین
میرا بھائی، امارا کو سیرپ ورڈ پریس کا ایکسپیرئنس ہے۔
بلاگر امارا کو سمجھ اِس واسطے نئیں آتے کہ اَم اس کو کبھی استمال اَم نئیں کیا۔
اگر آپ ورڈ پریس پر کام کرو تو اَب مدد کرتئے، لیکن بلاگر ڈرررررررررررررررررررررررررررررررر
ورڈپریس پر شروع سے شروع کروانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ڈاٹ ٹی کے پر اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ایک اور بات ۔۔۔۔۔اگر میں بھول نہیں رہا تھا تو شاید آپ کے سگنیچر میں ایک دفعہ آئی کینوس ٹائپ کوئی چیز تھی میں نے تصویر اپلوڈ کر کے بھی دیکھی تھی۔۔۔۔اُس کا کوئی لنک۔۔۔وغیرہ وغیرہ
 
ورڈپریس پر شروع سے شروع کروانا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور ڈاٹ ٹی کے پر اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

اور ایک اور بات ۔۔۔ ۔۔اگر میں بھول نہیں رہا تھا تو شاید آپ کے سگنیچر میں ایک دفعہ آئی کینوس ٹائپ کوئی چیز تھی میں نے تصویر اپلوڈ کر کے بھی دیکھی تھی۔۔۔ ۔اُس کا کوئی لنک۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
ورڈ پریس پہ اکاؤنٹ بنا کر اپنا بلاگ بنا لو اور شروع سے شروع ہو جاؤ۔
ڈاٹ ٹی کے ایک فری اور پیئڈ ڈومین سروس ہے۔
اور یہاں سے رجسٹر ہو گا ڈومین۔http://www.dot.tk/en/index.html?lang=en
اور اس میں جو ڈومین رجسٹر ہو جائے اسے اپنے ورڈ پریس کے سب ڈومین والے بلاگ سے ری ڈائریکٹ کر دو۔

آئی کینوس کو میں نے 60 دنوں کے اندر ہی ریفنڈ کروا لیا۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ورڈ پریس پہ اکاؤنٹ بنا کر اپنا بلاگ بنا لو اور شروع سے شروع ہو جاؤ۔
ڈاٹ ٹی کے ایک فری اور پیئڈ ڈومین سروس ہے۔
اور یہاں سے رجسٹر ہو گا ڈومین۔http://www.dot.tk/en/index.html?lang=en
اور اس میں جو ڈومین رجسٹر ہو جائے اسے اپنے ورڈ پریس کے سب ڈومین والے بلاگ سے ری ڈائریکٹ کر دو۔

آئی کینوس کو میں نے 60 دنوں کے اندر ہی ریفنڈ کروا لیا۔
آئی کینوس والی بات نہیں سمجھ میں آئی۔۔۔۔۔کیا کہنا چاہا۔۔۔۔
 

عسکری

معطل

عثمان

محفلین
یار میں تو ریٹائرڈ بلاگر ہوں۔ حاضر سروس لوگ ہی مدد کر سکتے ہیں۔ :):):)
ویسے کس قسم کی مدد چاہیے ؟ تیکنیکی یا تصنیفی ؟
 

عثمان

محفلین
مطلب کہ تیکنیکی مدد چاہیے ؟
بلال بھائی کا بلاگ اس سلسلے میں راہنمائی سے بھرا پڑا ہے۔ فائدہ اٹھائیے۔ :):):)
 

عثمان

محفلین
پھر بھی کہاں تک پہنچے ؟
بلاگ سپاٹ یا ورڈ پریس پر بلاگ بنانے میں کیا مشکل ہے ؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
تصویر کدھر اپلوڈ کر سکتے ہیں بتاؤ پھر دکھاتا ہوں کدھر پہنچا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
عثمان بھائی یہ دیکھو۔۔۔۔۔۔۔
k7vwspcr9
full
Screenshot_46.gif
[/url] software screenshot[/IMG]
url]
2uhbjop.gif
[/IMG]
2uhbjop.gif
 
Top