مجھے بھی بلاگ بنا کر دو۔۔۔۔!

بھلکڑ

لائبریرین
تھیم پر وقت صرف نہ کرو۔ بلکہ لکھنا شروع کرو۔ :):):)
اس میں کیا لکھنا ہے۔۔۔۔۔کوئی پتہ نہیں ہیڈر فوٹر کدھر ہے کالم کدھر بٹن کدھر کو جا رہے ہیں۔۔۔۔یہ تو میں نے ایچ ٹی ام ایل سائٹ بنائی تھو وہی کوڈ پیسٹ کردیا یہ پتہ نہیں کیا بن گیا ہے۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی میرا کام ادھر ادھر سے مدد لے کر آگے پہنچانا ہوتا ہے۔ وہ میں کر دیتا ہوں۔ اگر اس کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
Then blog bhi bnwa den kisi se......

بلاگ بنانے کے لئے پہلے چند بنیادی سوال
بلاگ کس زبان میں بنانا ہے
بلاگ پر کس نوعیت کا مواد رکھا جائے گا (تصویری، تحریری، متفرق، سیاسی، مذہبی کہ کیا)
کمپیوٹرز کے حوالے سے آپ کی اپنی صلاحیتیں کتنی ہیں
مفت بلاگ بنانا ہے کہ پیسے بھی خرچ کرنے ہیں (اپنا ڈومین اور اپنی ویب سپیس لے کر)
 
Top