تعارف مجھے تعارف کی ترغیب دی جاتی ہے۔۔اس ترغیب کو پیش نظر رکھتے ہوئے میرا مختصر سا تعارف

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بات یا تو مجھے سمجھ نہیں آئی یا مجھے اس سے اتفاق نہیں ہے۔ آپ اس کی مختصر وضاحت فرما کر مجھ کند ذہن کو شکریہ کا موقع دے سکتے ہیں۔۔
مارکیٹ والی بات : پتہ نہیں کوٹ نہیں ہو پائی ۔
حضور چھوڑیے۔ احمد بھائی کبھی کبھی موڈ میں ہوتے ہیں۔ آپ کی بد/ خوش قسمتی ہے کہ وہ آپ کا دھاگا نکلا۔۔۔ :p

بغیر سمجھے اختلافِ رائے کا حق ہر پاکستانی کے لئے محفوظ ہے، آپ کو بھی اجازت ہے۔ :) :p
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::prince:
 
نہیں بات اجازت کی نہیں ۔ اختلاف رائے تو نہیں کہوں گا۔۔دراصل مجھے دل کو اچھی نہیں لگی۔۔تنقید بلکل بر حق ۔ لیکن سب برابر تو نہیں۔ کمپلیکسٹی ہو سکتی ہے کہ پاکستانی بغیر سمجھے اختلاف رائے رکھتے ہیں۔۔
 
محمداحمد

اچھا معذرت!

الفاظ واپس!

ہم کون سے جاپانی ہیں۔ :)
 
جناب۔ ہم تو آپ کا کیفیت نامہ دیکھ کر ادھر آگئے تھے لیکن آپ بہت سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں۔ شاد رہیں۔ ملاقات ہوگی کسی اور دھاگے میں
جی جی ! یہ دھاگہ مزاح والا شائد لگتا نہیں۔۔ مزاح بہت اچھی بات ہے اگر بندہ ذہنی طور پر تیار ہو :)
 
جاسمن

لائبریرین
Top