دونوں خوا3 کا بہت بہت شکریہ کہ دونوں نے اپنی جوانی کی یادیں یہاں آکر تازہ کیں ۔
سارہ کے ساتھ معذرت کہ میں نے ان سے پہلے کبھی مذاق نہیں کیا ۔
اچھا ایسی بات ہے تو آپ یہاں ذرا متحرک ہوجائیں ۔ پھر ہوتی ہے نوک جھوک ۔سزا یہ ہے کہ آپ آئندہ بھی اس طرح کے بے ضرر مزاق کر سکتے ہیں
دونوں خوا3 کا بہت بہت شکریہ کہ دونوں نے اپنی جوانی کی یادیں یہاں آکر تازہ کیں ۔
سارہ کے ساتھ معذرت کہ میں نے ان سے پہلے کبھی مذاق نہیں کیا ۔
مذاق تو میں نے سارہ کیساتھ کیا تھا ۔مجھے تو پہلے ہی اندازہ تھا کہ آپ سنجیدگی سے یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں