مجھے سندھی سیکھنا ہے

تعبیر

محفلین
کلھ مان توھان بنھن جو ایڈو انتظار کیو :( سارہ توھان وارے ٹائم تے

ھاڑین بھی damsel الائے کاتھے آھے جواب ہی نہ ڈنو اتھئین۔ شوق بہ سندس پاڑ کھے ھیس
سارہ کاتھے آھین۔ فارم تہ بہ نطر کون پئین اچین؟؟ خیر تو آھے :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
جو مجھے سمجھ آئی ہے باسم نے یہ کہا ہے کہ سندھی فورم بنا دیا گیا ہے۔ مبارک ہو۔

نبیل بھائی کا شکریہ

اور کیوں نہ اس دھاگے کو سندھی زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔ آپ خوا-3 و حضرات کی کیا رائے ہے؟
 

تعبیر

محفلین
جو مجھے سمجھ آئی ہے باسم نے یہ کہا ہے کہ سندھی فورم بنا دیا گیا ہے۔ مبارک ہو۔

نبیل بھائی کا شکریہ

اور کیوں نہ اس دھاگے کو سندھی زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔ آپ خوا-3 و حضرات کی کیا رائے ہے؟

جی اپکو صحیح سمجھ آیا ہے۔
یہ بھی پوچھنے کی بات ہے ضرور کریں :)

ام طلحہ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ یہ سب آپ کی وجہ سے ہوا ہے :)
 

سارہ خان

محفلین
کلھ مان توھان بنھن جو ایڈو انتظار کیو :( سارہ توھان وارے ٹائم تے

ھاڑین بھی damsel الائے کاتھے آھے جواب ہی نہ ڈنو اتھئین۔ شوق بہ سندس پاڑ کھے ھیس
سارہ کاتھے آھین۔ فارم تہ بہ نطر کون پئین اچین؟؟ خیر تو آھے :confused:

السلام علیکم ۔۔ سسٹر مان حیدرآباد ویئی ھیس کزن جی شادی ھئی ۔۔ ھاڑیں ئی واپس آئی آھیان ۔۔ پھریوں کنفرم نہ ھیو منھیجو ونجن ان کرے لکھیو ھیو تہ اگر کاڈے ونجنو نہ پیو تہ گالھائینداسیں ۔۔:)
 

اکبر لاکھو

محفلین
کوئی تو فورم پر بھی آئے

جب سندھی فورم نہیں بنا تھا تو سب روزانہ ہی پوسٹ کرتے تھے
لیکن جب سندھی فورم بن ہی گیا ہے تو کوئی فورم پر آ ہی نہیں رہا
 
Top