مجھے صرف تین منٹ چاہئیں. . . . .

لیکن جاوید چوہدری نے تو پڑھنے کے لیئے 3 منٹ نہیں مانگے ہیں اُس نے تو دوبارہ زندگی کے لیے 3 منٹ مانگے ہیں :D
اور آپ تو ویسے بھی بہت ٹائم ضائع کرتےہیں پڑھنے کے لیے الگ اور غور وفکر کے لیے الگ ٹائم جب کے دونوں کام ایک ساتھ ہی کیے جاتے ہیں
اگر میں جاوید چوہدری کو پڑھنے لگا تو سٹھیا جاؤں گا۔۔:p
 

نیلم

محفلین
لا جواب تحریر
میری ننھی بیٹیاں مجھے اٹھاتی رہیں‘ یہ میرے اوپر چھلانگیں لگاتی رہیں‘ ان کا خیال تھا میں ان کے ساتھ مذاق کر رہا ہوں‘ میں ابھی بھی اٹھوں گا‘ مگر میں نہ اٹھا اور ان کے قہقہے چیخوں میں بدل گئے‘ میں نے زندگی میں اپنی بچیوں کو کبھی دکھ نہیں دیا‘ میں انھیں زندگی میں پہلی بار روتے‘ چیختے دیکھ رہا ہوں اور ان کی چیخیں میری روح کو تار تار کر رہی ہیں‘ مجھے بھی تین منٹ چاہیے تھے‘ صرف تین منٹ‘ میں ان کی گیلی پلکوں پر بوسہ دینا چاہتا ہوں‘ میں انھیں روز کی طرح اسکول بھجوانا چاہتا ہوں‘ خدا کے لیے مجھے صرف تین منٹ چاہئیں‘​
گور پیا کوئی ہور​
کہاں ہیں انکل آپ ،،میں نے آپ کو رُلا دیا ۔آئی ایم سوری ،،مجھے معلوم ہے آپ کو اپنی بیٹی کی یاد آگئی ہے :(
 
Top