مبارکباد مجھے مبارک ہو

یوسف-2

محفلین
جناب 5 سال لگے ہیں اس سنگِ میل کے حصول میں۔ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے :)۔
سب سے پہلے تو مبارکباد قبول کیجئے۔ تین ہزار کا اسکور اور پانچ سال کا عرصہ پورے کرنے پر۔:congrats:
اور ہاں اگر لاکھ دولاکھ کا ہندسہ سال ڈیڑھ سال میں عبور کرنا ہو تو برادرم شمشاد سے رابطہ کیجئے۔ سنا ہے ان کے پاس کوئی نسخہ کیمیا موجود ہے :D
 

یوسف-2

محفلین
Top