تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

السلام علیکم۔ محفل کے تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے۔ کہ مجھے برداشت کریں۔ مجھے اردو اچھی نہیں آتی ہے۔ اور ویسے بھی میں نے عرصہ تیس سال قبل سکول چھوڑا تھا۔ ایئر فورس میں آنے کے بعد اردو سے کم انگریزی سے زیادہ تعلق بن گیا۔اِس محفل میں کچھ سیکھنے کو آیا ہوں۔ اُمید کرتا ہوں حوصلہ افزائی ہو گی۔
 
عزیزامین

محفلین

موسٹ ویلکم جناب۔ تُندیے باد مخالف سے نا گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اوڑانے کے لیے۔
 
آمد مبارک۔ صرف بیٹھیں نہ بلکہ لیٹ کہ لوٹ پوٹ ہوں جس طرح آپ ہوا میں جہاز کو لوٹ پوٹ کرتے ہیں۔

شاہ صاحب! آپکا اور میرا تعلق توچولی دامن کا ہے۔ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔مجھے اپنی آرمی پے ناز ہے۔جیو سینہ تان کے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے۔اللہُ اکبر
 
Top