مجھے وہ کیا سمجھتا ہے

مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
ہوں کوئی موم کی گڑیا
یا کوئی پهول ناذک سا
کوئی آسان بهاشا ہوں
مداری کاتماشا ہوں
سامان دل لگی کا ہوں
شعلہ پهلجهڑی کا ہوں
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
اگر یہ سب سمجهتا ہے
تو یہ اسکی غلط فہمی
نہیں ہوں میں موم کی گڑیا
نہ کوئی پهول ناذک سا
بہت انجان بهاشا ہوں
نہ میں بے جان لاشہ ہوں
اگر شعلہ سمجهتا ہے
جلا کر راکهہ کر دونگی
ذباں سے لفظ بولونگی
جگر چهلنی میں کر دونگی
اگر مجهہ سے وہ الجهے گا
اسے ایسا سبق دونگی
کہ میں اک سیپ کا موتی
جو صدیوں بنتا ہے
نہیں میں عام سی لڑکی
شوق پرواز ہے میرا
قلم پر ہاتهہ ہے میرا
اگر چاہوں قلم سے میں
اسکا سر قلم کر دوں
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
وہ پهر سے سوچ لےشاید..
 

اکمل زیدی

محفلین
:noxxx::noxxx::noxxx:
لوگو یہ کہیں وہی تو نہیں ہے ...کومنٹ دیتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے ...اس نے یہ سب کہا نہیں تھا مگر سب کر دیا تھا ...احباب متوجہ ہوں .....
 
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
ہوں کوئی موم کی گڑیا
یا کوئی پهول ناذک سا
کوئی آسان بهاشا ہوں
مداری کاتماشا ہوں
سامان دل لگی کا ہوں
شعلہ پهلجهڑی کا ہوں
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
اگر یہ سب سمجهتا ہے
تو یہ اسکی غلط فہمی
نہیں ہوں میں موم کی گڑیا
نہ کوئی پهول ناذک سا
بہت انجان بهاشا ہوں
نہ میں بے جان لاشہ ہوں
اگر شعلہ سمجهتا ہے
جلا کر راکهہ کر دونگی
ذباں سے لفظ بولونگی
جگر چهلنی میں کر دونگی
اگر مجهہ سے وہ الجهے گا
اسے ایسا سبق دونگی
کہ میں اک سیپ کا موتی
جو صدیوں بنتا ہے
نہیں میں عام سی لڑکی
شوق پرواز ہے میرا
قلم پر ہاتهہ ہے میرا
اگر چاہوں قلم سے میں
اسکا سر قلم کر دوں
مجهے وہ کیا سمجهتا ہے
وہ پهر سے سوچ لےشاید..
مجھے وہ کیا سمجھتا ہے

ہوں کوئی موم کی گڑیا

یا کوئی پھول ناذک سا

کوئی آسان بھاشا ہوں

مداری کاتماشا ہوں

سامان دل لگی کا ہوں

شعلہ پھلجھڑی کا ہوں

مجھے وہ کیا سمجھتا ہے

اگر یہ سب سمجھتا ہے

تو یہ اسکی غلط فہمی

نہیں ہوں میں موم کی گڑیا

نہ کوئی پھول ناذک سا

بہت انجان بھاشا ہوں

نہ میں بے جان لاشہ ہوں

اگر شعلہ سمجھتا ہے

جلا کر راکھ کر دوں گی

ذباں سے لفظ بولوں گی

جگر چھلنی میں کر دوں گی

اگر مجھ سے وہ الجھے گا

اسے ایسا سبق دوں گی

کہ میں اک سیپ کا موتی

جو صدیوں بنتا ہے

نہیں میں عام سی لڑکی

شوق پرواز ہے میرا

قلم پر ہاتھ ہے میرا

اگر چاہوں قلم سے میں

اسکا سر قلم کر دوں

مجھے وہ کیا سمجھتا ہے

وہ پھر سے سوچ لےشاید..
 
Top