تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

کاشفی

محفلین
ادھار اپنے آپ کوئی واپس تھوڑا ہی کرتا ہے۔ آپ نے بھی تو آج دو سال کے بعد تقاضا کیا ہے۔

میرے چار بچے ہیں۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا۔ بیٹا سب سے چھوٹا ہے۔


ماشاء اللہ۔۔اللہ رب العزت تینوں بیٹیوں اور بیٹے کو صحت و تندرستی کے ساتھ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔۔۔آپ سب خوش و خرم رہیں۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ سب کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین

ُاُدھار چکانے کا شکریہ۔۔۔۔ :cool2:
 

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی ویلکم بہت بہت خوش آمدید محفل پر بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔

السلام علیکم آبی بھائی۔۔شکریہ بیحد۔۔۔کیسے ہیں آپ۔۔سب خیریت سے۔۔۔۔مجھے بھی آپ کو یہاں دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔۔ اپنا خیال رکھیں۔۔۔اور ملتے رہیں۔۔۔:)
 

کاشفی

محفلین
سب ٹھیک ٹھاک ۔۔اللہ کا کرم۔۔۔

کیسی گزر رہی ہے زندگی۔۔۔ادھر اسپین میں۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
آبی بھائی ہم باتاں واتاں نہیں کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ہم سچاں سچاں دس رہے ہیں۔۔۔۔۔:grin: ۔۔۔
 
Top