کیا اتفاق ہے، میں ایک سند کی تلاش میں تھا۔ شاید آپ مدد کر سکیں۔
أخبرني محمد بن المؤمل بن الحسن ، ثنا الفضل بن محمد الشعراني ، ثنا نعيم بن حماد ، ثنا بقية بن الوليد ، عن يزيد بن عبد الله الجهمي ، عن أنس بن مالك رضي الله عنه ، قال : دخلت على عائشة رضي الله عنها ورجل معها ، فقال الرجل : يا أم المؤمنين حدثينا حديثا عن الزلزلة ، فأعرضت عنه بوجهها ، قال أنس : فقلت لها : حدثينا يا أم المؤمنين عن الزلزلة ، فقالت : « يا أنس إن حدثتك عنها عشت حزينا ، وبعثت حين تبعث وذلك الحزن في قلبك » فقلت : يا أماه حدثينا ، فقالت : « إن المرأة إذا خلعت ثيابها في غير بيت زوجها هتكت ما بينها وبين الله عز وجل من حجاب ، وإن تطيبت لغير زوجها كان عليها نارا وشنارا (1) ، فإذا استحلوا الزنا وشربوا الخمور بعد هذا وضربوا المعازف غار الله في سمائه ، فقال للأرض : تزلزلي بهم ، فإن تابوا ونزعوا وإلا هدمها عليهم » فقال أنس : عقوبة لهم ؟ قالت : « رحمة وبركة وموعظة للمؤمنين ، ونكالا وسخطة (2) وعذابا للكافرين » قال أنس : « فما سمعت بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم حديثا أنا أشد به فرحا مني بهذا الحديث ، بل أعيش فرحا وأبعث حين أبعث وذلك الفرح في قلبي - أو قال : في نفسي - » « هذا حديث صحيح على شرط مسلم ، ولم يخرجاه » (المستدرك للحاكم)
کسی نے اس کا ترجمہ ایسے کیا ہوا ہے :
-----------------------------------------------------------
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے کسی نے پوچھا، زلزلے کیوں آتے ہیں؟
ارشاد فرمایا کہ :
جب عورتیں غیر مردوں کے لیے خوشبو استعمال کریں، جب عورتیں غیر محرم مردوں کے سامنے ننگی ہونے میں جھجک محسوس نہ کریں، یعنی زنا عام ہو جائے۔ جب شراب اور موسیقی عام ہو جائے تو زلزلہ کی توقع رکھنا۔"
--------------------------------------------------------------
پہلی بات یہ کہ کیا یہ صحیح ترجمہ ہے؟
دوسری بات یہ کہ کیا یہ صحیح سند یا صحیح حوالہ ہے؟
اگر آپ کے علم میں ہے تو میری مدد کر دیں۔
مادر پدر آزادی کے حوالے سے فن لینڈ کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ یہاں زلزلے پتہ نہیں کیوں نہیں آتےاگر یہ درست ہے تو پاکستان کے شمالی علاقوں اور اسلام اباد میں زلزلوں کی وجہ سمجھ اتی ہے
جی اور وہاں بھی اتفاق سے زلزلے کم ہی آتے ہیں۔ جرمنی بھی ایسے ہی بچا ہوا ہےسویڈن اور ڈنمارک تو فن لینڈ سے بھی آگے ہوں گے۔
مادر پدر آزادی کے حوالے سے فن لینڈ کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ یہاں زلزلے پتہ نہیں کیوں نہیں آتے
جی اور وہاں بھی اتفاق سے زلزلے کم ہی آتے ہیں۔ جرمنی بھی ایسے ہی بچا ہوا ہے
یعنی جو مانے، اس پر سختی اور جو نہ مانے، وہ معاف؟شاید کافروں کو کچھ چھوٹ ملی ہے
مگر مسلمز کو نہیں ملی ہے
یعنی جو مانے، اس پر سختی اور جو نہ مانے، وہ معاف؟
انڈونیشیاء اور ملائیشیاء میں زلزلوں کی کثرت کی "اسلامی" وجہ پر روشنی ڈالئے
یعنی جو مانے، اس پر سختی اور جو نہ مانے، وہ معاف؟
انڈونیشیاء اور ملائیشیاء میں زلزلوں کی کثرت کی "اسلامی" وجہ پر روشنی ڈالئے