مجھے ہر بار خود بخود لاگ ان کی کیجئے

تفسیر

محفلین
نبیل اور زکریا

السلام وعلیکم

دانشکدہ میں استعمال شدہ اردو پی ایچ پی بی بی پیکیج میں “مجھے ہر بار خودبخود لاگ ان کی کیجئےکا آپشن آن کیا ہوا ہے۔ لیکن کسی کے لیئے کام نہیں کررہا ہے۔یہاں تک کہ ایڈمین کےلیے بھی نہیں کام کرتا۔

کیا مجھ سے کوئی سلیکشن مس ہوگئ۔

والسلام

تفسیر
 
زیک

مسافر
یہ کوکی پرابلم لگتا ہے۔ کیا آپ ایڈمن پینل سے اپنی کوکی سیٹنگز مجھے ذپ کر سکتے ہیں؟
 
تفسیر

محفلین
یہ کمی پاکستانی بھائی کے “ اپنا ڈیرہ “ میں بھی موجود ہے اور اردو پی ایچ پی سافٹ وئیر کے ریلیز پیکیج اورانٹرنیٹ ایکسپلور کے ساتھ استعمال کرنے سےظاہر ہوتی ہے۔
اردو محفل کے اردو پی ایچ پی سافٹ وئیر میں استعمال شدہ میں یہ کمی موجود نہیں ہے۔
 
زیک

مسافر
تفسیر آپ کے فورم پر ونڈوز ایکس‌پی پر فائرفاکس 2 اور انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 استعمال کرتے ہوئے مجھے ایسا کوئی مسئلہ نہیں پیش آیا۔
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
تفسیر آپ کے فورم پر ونڈوز ایکس‌پی پر فائرفاکس 2 اور انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 استعمال کرتے ہوئے مجھے ایسا کوئی مسئلہ نہیں پیش آیا۔

انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 اردو محفل میں کام کرتا ہے۔انٹرنیٹ یکسپلورر 6 میں کام کرے تو آپ کو wizard مانیں گے۔ :lol:
 
بدتمیز

محفلین
تفسیر صرف چیکنگ کے لئے مجھ سست الوجود کو اکاؤنٹ بنانا پڑ گیا۔
آپشن انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 میں صیح کام کر رہی ہے۔ براؤزر کلوز کر کے دوبارہ چلا کر دیکھا ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
تفسیر نے کہا:
یہ کمی پاکستانی بھائی کے “ اپنا ڈیرہ “ میں بھی موجود ہے اور اردو پی ایچ پی سافٹ وئیر کے ریلیز پیکیج اورانٹرنیٹ ایکسپلور کے ساتھ استعمال کرنے سےظاہر ہوتی ہے۔
اردو محفل کے اردو پی ایچ پی سافٹ وئیر میں استعمال شدہ میں یہ کمی موجود نہیں ہے۔

اپنا ڈیرہ فورم میں محفل کی طرح یہ آپشن بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
 
Top