ناعمہ عزیز
لائبریرین
مجھے یاد ہے جب تم چھوٹے ہوتے تھے!
میں گود میں لیٹا کر گھنٹوں بیٹھی رہتی تھی !
اتنے کیوٹ لگتے تھے تم !
میرا دل کرتا تھا ہر وقت تم سے کھیلتی رہوں !