مجھے یہ گانا سننا ہے

امن ایمان

محفلین
ڈیر ممبرز

ایک عدد ۔۔نہیں بلکہ دو عدد گانوں کی تلاش ہے۔۔۔ پلیز اگر کسی نے سن رکھے ہوں۔۔یا فلم کا نام پتہ ہو۔۔۔تو مجھے بتا دیں۔۔گانے آڈیو ہونے ہوں۔۔وڈیو بالکل بھی نہیں ۔۔۔ یہاں سب سے زیادہ Active تو میرے پیارے سے بھائی قیصرانی ہیں۔۔۔سو اگر ان کو پتہ ہو تو پلیز بھائی جب بھی وقت ملے یہاں پوسٹ کردیں۔

گانا ۔۔

1۔دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے ( یہ انڈین سونگ ہے)

2۔یہ گلیاں یہ چوبارا،یہاں آنا نہ دوبارہ،،اب ہم تو ہوئے پردیسی۔۔(یہ بھی انڈین ہے)
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر انتظار کر سکیں تو کل تک دے دوں گا، ابھی میں جار رہا تھا ایک دوست کے پاس، 5 گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے اس کا گھر، امید ہے کہ کل تک واپسی ہوگی، ویسے ابھی بھی کوشش کرتا ہوں اگر مل گئے تو :)
 

قیصرانی

لائبریرین

امن ایمان

محفلین
قیصرانی بھائی مجھے شکریہ کہنے کے لیے لفظ نہیں مل رہے ۔۔آپ یقین کریں۔۔میں پتہ نہیں کتنے عرصے سے یہ گانے ڈھونڈ رہی تھی۔۔۔ آُپ اچھے تو تھے لیکن شاید یہ لفظ بہت چھوٹا ہے۔۔آپ بہت بہت بہت بہت اچھے ہیں۔ : )

ہمممم شادی تو کسی کی نہیں ہورہی۔۔۔یہ گلیاں یہ چوبارہ تو ڈھولک والا گانا ہے۔۔ اور دشمن نہ کرے دوست۔۔۔ یہ بس ویسے ہی اک جگہ سنا تھا تو اچھا لگا اور یاد رہا۔


شاہ بھائی یہ گلیاں یہ چوبارہ تو شادی پر گایا جاتا ہے۔۔ ڈھولک پر بہت اچھا لگتا ہے :)
 

ظفری

لائبریرین
کہیں تم اس گانے کی تو بات نہیں کر رہے ۔ :wink:

تیری دنیا سے ہوکے مجبور چلا ۔۔۔۔ :lol:
 

امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اگر انتظار کر سکیں تو کل تک دے دوں گا، ابھی میں جار رہا تھا ایک دوست کے پاس، 5 گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے اس کا گھر، امید ہے کہ کل تک واپسی ہوگی، ویسے ابھی بھی کوشش کرتا ہوں اگر مل گئے تو

قیصرانی بھائی مجھے اتنا کم نظر کیوں آتا ہے؟ :oops: ۔۔ کونے کھدرے میں چھی ہوئے باتیں مجھے نظر آجاتی ہیں۔۔ اور جو بات مجھ سے کہی جارہی ہو اس پر آنکھیں بند ہوتی ہیں۔ میں نے جوش اور خوشی میں یہ پیغام دیکھا ہے نہیں۔

خیر بھائی یہ گلیاں یہ چوبارہ والا گانا پورا نہیں ہے۔۔اگر کہیں سے پورا ملے تو پلیز ایک بار پھر یہاں رکھ دیجیے گا۔


اور ہاں۔۔۔۔لفظ تو بہت سارے مل جاتے ہیں۔۔لیکن کبھی کبھی ہمیں اپنی فیلینگز کے اظہار کے لیے یہ لفظ بہت چھوٹے لگتے ہیں۔: )
 

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
قیصرانی بھائی مجھے اتنا کم نظر کیوں آتا ہے؟

وہی بات ہے :wink: عینک، لینز اور عقل والی :D (مذاق)

امن ایمان نے کہا:
خیر بھائی یہ گلیاں یہ چوبارہ والا گانا پورا نہیں ہے۔۔اگر کہیں سے پورا ملے تو پلیز ایک بار پھر یہاں رکھ دیجیے گا۔

میں ڈھونڈتا ہوں، جیسے ہی ملتا ہے اپ لوڈ کرکے بتا دوں گا :)

امن ایمان نے کہا:
لیکن کبھی کبھی ہمیں اپنی فیلینگز کے اظہار کے لیے یہ لفظ بہت چھوٹے لگتے ہیں۔: )

یہ بات بھی درست کہی، اب میں اپنی ڈکشنری والی بات “باعزت“ طور پر واپس لے لیتا ہوں :D
 

جیہ

لائبریرین
میری بھی سنیں

مجھے بھی ایک گانے کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے دے کر “ ثوابِ دارین“ حاصل کریں


فلم کا نام: آرام ( 1955 میں بنی تھی)
آواز: مکیش
گانے کے بول: اے جانِ جگر دل کو جلانے آجا
۔ اجڑی ہوئ بستی کو بسانے آجا
 

امن ایمان

محفلین
قیصرانی بھائی۔۔۔ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( کیا کروں اب بھی ڈکشنری میں وہ سنہرے الفاظ نہیں ہیں۔۔۔جو میں یہاں لکھ سکوں) ۔: )
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

قیصرانی بھیا متوجہ ہوں۔

کیسے مزاج ہیں آپ کے کدھرہوتے ہیں کم کم ہی نظرآتے ہیں ہماری بھی ایک گانے کی فرمائش ہے۔

دل کے جھروکے میں دل کو بسا کر
میں لے جاؤ گاتجھے پلکوں میں چھپا کر
اومیری جان



یہ مجھے چاہیے آڈیواوراگرساتھ میں لکھابھی جائے تو سونے پرسواگہ ہوگا(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 
Top