نہین یہ وہ قادق اور امین ہین جن سے شرمائیں فاسق و خائنیہ وہ صادق و امین ہیں جن سے " صدق و امانت " بھی پناہ مانگتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں سمجھا کہ عسکری بھائ اپنے بارے میں کہہ رہےہیں کہ ”مجھ سے زیادہ صادق اور امین“ اگر ایسا ہوتا تو میں کم از کم ”صادق“ کے بارے میں تو ضرور گواہی دیتا کہ میں نے عسکری بھائی سے بڑا ”سچا“ نہیں دیکھا۔
آپ کی شام کی شفٹ دیکھ کر لگتا ہے اب ہمیں صبح اور شام دونوں وقت خیال رکھنا پڑے گامیں سمجھا کہ عسکری بھائ اپنے بارے میں کہہ رہےہیں کہ ”مجھ سے زیادہ صادق اور امین“ اگر ایسا ہوتا تو میں کم از کم ”صادق“ کے بارے میں تو ضرور گواہی دیتا کہ میں نے عسکری بھائی سے بڑا ”سچا“ نہیں دیکھا۔
ہا ہا ہا۔ بہت خوب پکڑا آپ نے۔ اصل میں صبح کی شفٹ میں عموماً ہم آپ ہی کی طرح ہوتے ہیں، تنہا، تنہا، آفس اور کمرہ اور جب شام کی شفٹ میں لاگ اِن ہونا شروع کرتے ہیں تو سمجھ لیجئے کہ ہم ”نارمل زندگی“ میں داخل ہوچکے ہیں، بیوی اور بچوں کی بک بک اور جھک جھک کے درمیان مطمئن اور خوش و خرمآپ کی شام کی شفٹ دیکھ کر لگتا ہے اب ہمیں صبح اور شام دونوں وقت خیال رکھنا پڑے گا
صبح شام کے سلسلے ہمارے ساتھ بھی ہین پر کمپیوٹرز آس پاس ہی ہوتے ہیں زیادہ ترہا ہا ہا۔ بہت خوب پکڑا آپ نے۔ اصل میں صبح کی شفٹ میں عموماً ہم آپ ہی کی طرح ہوتے ہیں، تنہا، تنہا، آفس اور کمرہ اور جب شام کی شفٹ میں لاگ اِن ہونا شروع کرتے ہیں تو سمجھ لیجئے کہ ہم ”نارمل زندگی“ میں داخل ہوچکے ہیں، بیوی اور بچوں کی بک بک اور جھک جھک کے درمیان مطمئن اور خوش و خرم
ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہے۔ یاسمین شاہ کی ڈگری کے بارے میں سچ بول کر صادقین میں شمار تو کی جا سکتی ہے اور پاکستان کے 9 کروڑ روپے اپنے پاس رکھنے کا اقرار کر کے امین بھی۔
یار سمجھتا تھا کہ پیں پیں پیں میں کوئی شریف بھی ہے۔ مگر جاتے جاتے جو کچھ کھاگئی ۔اللہ کی پناہ۔ اوپر سے سونے پہ سہاگہ کہ جو مجھ سے زیادہ صادق اور امین ہو۔۔۔ واہ جی بی بی تواڈے کیا کہنے۔