چلیں یہیں مختصر تعارف کرا دیں ، بات تو ویسے پہلے بھی گاہے گاہےہوتی رہتی ہے ۔ تعلیم و موضوعِ سخناب میں بھلا 2006 کا دھاگہ کیسے تلاش کروں۔ بس میں۔۔۔ ۔۔ من آنم کہ من دانم
اسی حوالے کا ربط طلب کیا تھا ۔ جو کہ کثیر تعداد ِ مراسلات کے سبب باوجود کوشش مل نہ سکا۔ تاہم کوئی بات نہیں۔ خوش رہیں۔دوبارہ رو نمائی تو مجھ سے نہ ہو سکے گی۔۔۔ جناب معذرت خواہ ہوں ۔ ہاں آپ میرے پروفائل سے میرے شروع کئے ہوئے لڑیاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں ایک طویل انٹرویؤ بھی ہے۔
اے لو جی یہ تو ناراض ہو گیااسی حوالے کا ربط طلب کیا تھا ۔ جو کہ کثیر تعداد ِ مراسلات کے سبب باوجود کوشش مل نہ سکا۔ تاہم کوئی بات نہیں۔ خوش رہیں۔
نہیں محترمہ ناراضگی کس بات کی ، سب کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ کوئی مناسب سمجھے تو شریک کرتا ہے نہ سمجھے تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔ تاہم اتنی ڈھیر ساری معلومات فراہم کرنے پر ممنون ہوں ۔ بالخصوص موضوع سخن کے بارے میں۔اے لو جی یہ تو ناراض ہو گیا
تو سنیں ۔
جویریہ نام ہے ۔ جااہل پٹھان ہوں سوات سے تعلق ہے واجبی تعلیم ہے۔
2006 میں آئی تو محفل کے خواتین کی بیٹی، بہنا تھی اب انہیں کی آپا، اپیا باجی ہوں
شمشاد بھائی مجھے غالب کی بھتیجی کہتے ہیں، بابا جانی )الف عین) بیٹی جوجو کہتے ہیں۔ سعود بھائی کی دلاری ہوں۔
اور تعارفی دھاگہ ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں
ہم کیا ہماری اوقات کیا ۔ ہماری تو اپنی ریختہ قوس و قزاح کے کافی سارے رنگوں سے مزین ہےچلین آپ ان پڑھ سمجھ لیں
وضاحت اس لئے کی آپ ہماری گلابی اردو کا ٹھٹھا نہ اڑائیں
جی نوازش محترم برادر ۔ آپ کے سافٹ وئیر کہ معجزے ہیں کے ہم بھی بابحر ہو چلے ہیں۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ لیکن ایک چھوٹا سا شکوہ بھی ہے کہ آپ کا سافٹ وئیر میرے نام (رضا) کی تقطیع نہیں کرتا ۔ کیا مجھ سے کوئی ناراضگی ہے
از حد ممنون سید صاحب، اللہ آپ کو جزا دے
خوش آمدید ۔۔۔ ۔!
حیرت ہے کہ ہم نے آپ کے تعارف کا دھاگہ آج دیکھا۔ ماشاءاللہ خوب ہے جناب کا تعارف۔
آپ کے کوائف ہم سے کافی مشابہ معلوم ہوتے ہیں۔ کامرس، ایم بی اے، پروگرامنگ، اور شاعری۔
یہ بات البتہ الگ ہے کہ ہم ان سب شعبوں سے بس نام کی حد تک ہی وابستہ ہیں اور کچھ نہ کرکے کمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔