اے خان
محفلین
نایاب نام ہی ایسا ہے کہ بے اختیار منہ سے بہن نکلتا ہےپھر بہن
بھائی ہیں بہن نہیں ہیں ابھی تو بتایا تھا
نایاب نام ہی ایسا ہے کہ بے اختیار منہ سے بہن نکلتا ہےپھر بہن
بھائی ہیں بہن نہیں ہیں ابھی تو بتایا تھا
ہاں جی بات آپ نے صحیح کی ہے مگر میں نے کہا میں نے بتا دیا تھا۔نایاب نام ہی ایسا ہے کہ بے اختیار منہ سے بہن نکلتا ہے
یہ پھر اس صحافی بھائی کی شرارت ہے۔ہاں جی بات آپ نے صحیح کی ہے مگر میں نے کہا میں نے بتا دیا تھا۔
میرا جواب دوبارہ پڑھیں بہن۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے۔۔۔۔۔بھائی!
میں نے تو منفی ریٹنگ آپ کو نہیں دیمنفی ریٹنگ کیوں دی
@اے-خان
مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ہی ہوتی ہےمیں نے تو منفی ریٹنگ آپ کو نہیں دی
اچھا مجھے معلوم نہیں تھا۔ سوریمضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ہی ہوتی ہے
آپ نیو ممبر ہیں نا اسی لیے آپ کو علم نہیں ابھی
یہ تو ان کی اپنی بیٹی سے محبت ہے جو ان کی پک ڈی پی میں لگائی ہوئی ہے۔ میرے بھائی نے ہمیشہ اپنی بیٹی کی پک لگائی ہوتی ہے۔ بیٹیاں سب سے پیاری ہوتی ہیںویسے بھی بہنیں نایاب ہی ہوتی ہیں آجکل کوئی کسی لڑکی کو کم ہی بہن سمجھتے ہیں ۔
نام نایاب لڑکیوں جیسا اور پروفائل پکچر بٹیارانی کی نیا اور انجان بندے کے منہ سے سچ ہی نکلے گا ۔ہاہاہا۔