محسن وقار علی
محفلین
زبردست پوسٹ ہے نین بھائی
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہوایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو-----------------------------------------
کیا بات ھے- بہت ہی عمدہ۔
پھر حسیب صاحب کا بھی شکریہمیں نے نہیں عبدالحسیب صاحب نے